جو بائیڈن کا نیتن یاہو پر غزہ معاہدے کو حتمی شکل دینے روز

26 جولائ 2024

امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی اورمطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کو فوری طور پر حتمی شکل دیں۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر بائیڈن نے اختلاف کو ختم کرنے، معاہدے کو جلد از جلد حتمی شکل دینے، یرغمالیوں کو واپس لانے اور غزہ میں جنگ کے پائیدار خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Read Comments