پاکستان

چینی صدر کی دعوت پر وزیر اعظم شہباز شریف کا تاریخی ٹیرا کوٹا وارئیر میوزیم کا دورہ

وزیراعظم اور وفد کو تاریخی ورثے کے تحفظ ، بحالی اور سیاحت کے فروغ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
شائع اپ ڈیٹ

اے پی پی کی خبر کے �طابق وزیراعظ� شہباز شریف اور پاکستانی وفد نے ہفتہ کو تاریخی اہ�یت کے حا�ل ٹیراکوٹا واریرز �یوزی� کا دورہ کیا۔

یہ دورہ چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے وزیر اعظ� کو اپنے آبائی شہر ژیان �یں �یوزی� کا دورہ کرنے کی دعوت کا حصہ تھا۔

دورے کے دوران وزیراعظ� اور وفد کو تاریخی ورثے کے تحفظ ، بحالی اور سیاحت کے فروغ سے �تعلق بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظ� شہباز شریف، جو چین کے 5 روزہ سرکاری دورے پر ہیں، نے �یوزی� کے �ختلف حصوں کا دورہ کیا اور چین کے قدی� ورثے کی خوبصورتی اور چینی کاریگروں کی �ہارت کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ عظی� قو�یں چینیوں کی طرح اپنے تاریخی اثاثوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کرتی ہیں، 200 قبل �سیح کے چینی کاریگروں کی �ہارت قابل تعریف ہے۔

وزیراعظ� نے تاریخی �قا� کے تحفظ اور بحالی �یں چینی حکو�ت کی کوششوں کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان تاریخی اور ثقافتی ورثے سے بھی �الا �ال ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکو�ت اپنے تاریخی �قا�ات کو سیاحتی �قا�ات کے طور پر بحال کرے گی اور اسے فروغ دے گی۔

انہوں نے �یوزی� کے دورے کی دعوت پر صدر شی جن پنگ کو بھی شکریہ ادا کیا۔

وفاقی وزراء خواجہ �ح�د آصف، احسن اقبال، �ح�د اورنگزیب، عطاء اللہ تارڑ، ڈاکٹر �صدق �لک، سردار اویس خان لغاری اور رانا تنویر حسین بھی دورے کے دوران وزیراعظ� کے ہ�راہ تھے۔