امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کریں گے جس کے تحت امریکہ اور اس کے اتحادیوں جیسے اسرائیل کو نشانہ بنانے پر بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ یہ بات وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے بتائی ہے۔

اس حکم نامے کے تحت ان افراد اور ان کے اہل خانہ پر مالی اور ویزا پابندیاں عائد کی جائیں گی جو امریکی شہریوں یا امریکی اتحادیوں کے خلاف آئی سی سی کی تحقیقات میں مدد کرتے ہیں۔

Comments

200 حروف