اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر یعنی 17 ستمبر کو بینک بند رکھنے اعلان کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جمعے کو جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عید میلاد النبیؐ کے موقع پر اسٹیٹ بینک 17 ستمبر 2024 (یعنی 12 ربیع الاول 1446ہجری) کو بند رہے گا۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 17 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام اسکولز، کالجز اور سرکاری و نجی دفاتر منگل 17 ستمبر کو بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے عید میلاد النبی کی مناسبت سے 17 ستمبر 2024 بروز منگل کو بینک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عید میلاد النبی صلوآلہ وسلم کے موقع پر اسٹیٹ بینک 17 ستمبر 2024 (یعنی 12 ربیع الاول 1446ہجری) کو بند رہے گا۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر 17 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام اسکولز، کالجز اور سرکاری و نجی دفاتر منگل 17 ستمبر کو بند رہیں گے۔
دنیا بھر کے مسلمان اسلامی قمری کیلنڈر کے تیسرے مہینے یعنی ربیع الاول کی 12 تاریخ کو آخری پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰؐ کی ولادت کا جشن مناتے ہیں، جسے عربی میں میلاد النبیؐ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
Comments