اسٹاک
توانائی کے شعبے میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس 87 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کرگیا
- کئی ہفتوں سے انڈیکس میں تیزی کا رحجان جاری ہے، مثبت معاشی اشاریے بھی اضافے میں کردار ادا کر رہے ہیں