رائے
غلط سمت میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی دوڑ
- پاکستان کو جس ایف ڈی آئی دوڑ میں کامیابی حاصل کرنی ہے، وہ سرمائے کے حصول کی دوڑ نہیں بلکہ صنعتی صلاحیت پیدا کرنے کی دوڑ ہے




















