پاکستان
ترقیاں اور سروس مراعات، ریاست کو مثالی آجر کے طور پر عمل کرنا ہوگا، سپریم کورٹ
- داخلی نااہلی یا انتظامی کمزوریوں کو بنیاد بنا کر تاخیر یا عدم اقدام کا جواز پیش نہیں کیا جا سکتا،عدالت








































