پاکستان
موسم گرما میں اسپاٹ ایل این جی خریدنے کا امکان نہیں، مصدق ملک
- اسلام آباد ایران کے ساتھ پائپ لائن بنا کر کم قیمت قدرتی گیس تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن پابندیوں سے محتاط ہے، وزیر پیٹرولیم