دنیا
میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کارگو طیارہ حادثے کا شکار، 5 افراد ہلاک
- مقامی حکام کے مطابق پرائم ایئر کی پرواز 7598 اتوار کو دوپہر تقریباً 2 بجے میامی ایئرپورٹ کے رن وے سے باہر نکل گئی اور زمین پر موجود متعدد گاڑیوں کو ٹکر مار دی








































