کھیل انڈر 19 ورلڈ کپ: پاک، بھارت ٹاکرا کل ہوگا پاکستان اور بھارت کی انڈر19 ٹیمیں انڈر19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کیلئے یکم فروری کو سپر سکس مرحلے... شائع 31 جنوری 2026 04:16pm
کاروبار اور معیشت سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 255 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4895 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 31 جنوری 2026 12:39pm
کاروبار اور معیشت کیپکو اور فوجی سیمنٹ کا اٹک سیمنٹ کے 84 فیصد حصص مشترکہ طور پر خریدنے کا فیصلہ کیپکو نے اسٹاک ایکسچینج کو اس پیشرفت سے ایک نوٹس کے ذریعے آگاہ کیا شائع 31 جنوری 2026 10:50am
پاکستان ترک فوج کے سربراہ کی جی ایچ کیو میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے ملاقات جنرل سیلجوک بائراک تروغلو کی آمد پر چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا شائع 30 جنوری 2026 07:46pm
پاکستان سانحہ گل پلازہ : 69 میتیں شناخت کے بعد ورثاء کے سپرد، 7 خاندان تاحال پیاروں کے منتظر تین میتوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے، کراچی کمشنر کا بیان شائع 30 جنوری 2026 05:55pm
پاکستان وزیرِ خزانہ سے ایس ای سی پی کی نئی ٹیم کی ملاقات وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے جمعہ کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی نو منتخب قیادت... شائع 30 جنوری 2026 04:03pm
کیپکو اور فوجی سیمنٹ کا اٹک سیمنٹ کے 84 فیصد شیئرز مشترکہ طور پر خریدنے کا معاہدہ لسٹڈ کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نوٹس کے ذریعے اہم پیش رفت سے آگاہ کر دیا شائع 30 جنوری 2026 03:42pm
پاکستان پی ٹی آئی کا عمران خان کا معائنہ ریٹینا ماہر سے کرانے کا مطالبہ حکومت نے عمران خان کی آنکھ کا علاج پمز میں کرایا، جہاں ریٹینا اسپیشلسٹ موجود نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی شائع 30 جنوری 2026 03:32pm
پاکستان بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو بڑی کارروائیاں، فتنة الخوارج کے 41 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد شائع 30 جنوری 2026 03:29pm
پاکستان پاکستان اور سعودی عرب کا توانائی و معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات شائع 30 جنوری 2026 02:22pm
کاروبار اور معیشت سونے کی قیمت میں یکمشت 35 ہزار 500 روپے کی تاریخی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 355 ڈالر کی نمایاں کمی سے 5150 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 30 جنوری 2026 02:03pm
پاکستان ایکسپورٹ ری فنانسنگ کی شرح کم، بجلی سستی، نمایاں برآمد کنندگان کیلئے دو سال تک بلیو پاسپورٹس کا اعلان خواہش ہے نجلی 10 روپے فی یونٹ تک کم کروں، وزیراعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 11:16am
کاروبار اور معیشت سیکیور لاجسٹکس کے شیئر ہولڈرز کی 99.98 فیصد اکثریت سے فن ٹیک سافٹ ویئر خریدنے کی منظوری اس کامیابی سے کمپنی کے لیے حتمی معاہدوں پر عملدرآمد کی راہ ہموار ہو جائے گی شائع 30 جنوری 2026 01:43pm
پاکستان میانوالی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک 8 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ترجمان شائع 30 جنوری 2026 12:44pm
کاروبار اور معیشت سونا پہنچ سے باہر، سرمایہ کاروں کی نظریں چاندی اور تانبے پر عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 5,346.42 ڈالر فی اونس پر آگیا شائع 30 جنوری 2026 11:29am
کاروبار اور معیشت اسٹاک مارکیٹ : شدید مندی کے بعد خریداری کا رجحان بحال، 100 انڈیکس میں 1 فیصد اضافہ ریکارڈ بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 184,174.48 پوائنٹس کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 30 جنوری 2026 08:27pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال دونوں رہنماؤں نے ہمسایہ ممالک کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات پر بھی اظہارِ خیال کیا شائع 29 جنوری 2026 10:59pm
کھیل لاہور میں شاہینوں کی دھاڑ، آسٹریلیا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 22 رنز سے شکست آل راؤنڈر صائم ایوب کا جادو چل گیا، دو وکٹیں حاصل کرنے کے بعد 40 رنز کی برق رفتار اننگز شائع 29 جنوری 2026 08:40pm
کاروبار اور معیشت زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ، 16.10 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ملک کے کل مائع غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 جنوری تک 21.29 ارب ڈالر رہے اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 11:19pm
مارکٹس پاکستان اور امریکہ کا کارپوریٹ تنازعات کے حل کے لیے اے ڈی آر سینٹر قائم کرنے پر غور سنگاپور کے فنانشل انڈسٹری ڈسپیوٹ ریزولوشن سینٹر ماڈل پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 29 جنوری 2026 08:13pm