پاکستان نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین روانہ یہ رواں سال نائب وزیرِ اعظم کا بیجنگ کا دوسرا دورہ ہے۔ شائع 31 مارچ 2026 12:09pm
مارکٹس اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان، شدید اتار چڑھاؤ کے باوجود 100 انڈیکس میں 1,900 پوائنٹس کا اضافہ بینچ مارک انڈیکس 148,743.31 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 06:53pm
کھیل پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ بورڈ کا کہنا ہے کہ کھلاڑی نے بغیر کسی شرط کے معافی نامہ پیش کیا ہے شائع 30 مارچ 2026 08:38pm
صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، ملکی سلامتی اور معیشت پر اہم مشاورت شرکاء نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور پاکستان پر اس کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 08:03pm
کاروبار اور معیشت وزیراعظم آئندہ ماہ پاک یورپی یونین بزنس فورم کے افتتاح کے منتظر مجوزہ بزنس فورم 28-29 اپریل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا شائع 30 مارچ 2026 06:25pm
پاکستان کراچی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش اور آندھی/گرج چمک کی پیشگوئی سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بڑے اضلاع متاثر ہوں گے، محکمہ موسمیات شائع 30 مارچ 2026 06:01pm
مارکٹس کویت پیٹرولیم کارپوریشن کی پاکستانی تیل بردار بحری جہازوں کو مکمل سہولتیں دینے کی یقین دہانی پاکستان تمام برادر ممالک میں امن اور سلامتی کا خواہاں ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک، کویتی سفیر ناصر عبدالرحمن کی ملاقات شائع 30 مارچ 2026 05:01pm
کاروبار اور معیشت پی ایس او نے عبدالصمد سمیع کو عبوری سی ای او مقرر کر دیا عبدالصمد اپنی موجودہ ذمہ داری یعنی چیف سپلائی چین آفیسر کے عہدے کے ساتھ یہ اضافی ذمہ داری انجام دیں گے شائع 30 مارچ 2026 03:44pm
پاکستان اسحاق ڈار کی کل چین روانگی، علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے پاکستان اور چین کی شراکت داری علاقائی و عالمی امور پر قریبی ہم آہنگی کی حامل ہے، دفترِ خارجہ شائع 30 مارچ 2026 03:15pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان پر اعتماد کا اظہار کرنے پر برادر ممالک سے اظہارِ تشکر سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ شائع 30 مارچ 2026 02:09pm
کاروبار اور معیشت سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,900 روپے کا اضافہ ایک تولہ سونے کی قیمت 475,962 روپے، 10 گرام 3,343 روپے کے اضافے سے 408,060 روپے کا ہوگیا شائع 30 مارچ 2026 01:44pm
پاکستان اسحاق ڈار کی ہڈی میں ہیئر لائن فریکچر، بیٹے نے تصدیق کر دی نائب وزیر اعظم نے زخمی ہونے کے باوجود سفارتی مصروفیات جاری رکھیں،ان کی تکلیف کو ادویات اور دیگر احتیاطی تدابیر کے ذریعے کنٹرول کیا جائے گا، علی ڈار شائع 30 مارچ 2026 01:22pm
کاروبار اور معیشت سازگار کا ہائبرڈ ایس یو وی ٹینک-500 مارچ کے آخر تک متعارف کرانے کا اعلان ٹینک-500 ہائی4-ٹی 4x4 2.0 ایل ٹربو اے ٹی پی ایچ ای وی اور ایچ ای وی کے سی کے ڈی ماڈل کی پہلی ٹرائل پروڈکشن مارچ 2026 کے آخر تک شروع کی جائے گی شائع 30 مارچ 2026 01:11pm
کاروبار اور معیشت پاکستان میں ہونڈا بائیک تیار کرنے والی کمپنی نے 2 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی یہ سرمایہ کاری پیداواری صلاحیت میں اضافے، آٹومیشن اور استعدادِ کار بہتر بنانے کے لیے کی جائے گی شائع 30 مارچ 2026 12:52pm
کاروبار اور معیشت اینگرو ہولڈنگز بورڈ کا 45 ملین تک حصص بائی بیک کرنے کا اعلان یہ پیش رفت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو پیر کے روز دیے گئے ایک نوٹس میں سامنے آئی۔ شائع 30 مارچ 2026 10:45am
مارکٹس عالمی غیر یقینی صورتحال، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد گرگیا ماہرین کی نظریں اسلام آباد میں ہونے والے چار ملکی اجلاس پر مرکوز اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 06:19pm
کاروبار اور معیشت ٹارگٹڈ فیول سبسڈی : وزیراعظم کا بائیک اور رکشوں کا ڈیٹا ڈیجیٹل کرنے کا حکم شہباز شریف نے عوام سے قومی بچت مہم میں شامل ہونے کی اپیل کردی شائع 29 مارچ 2026 08:07pm
پاکستان پی آئی اے کی لندن کے لیے پروازوں کی بحالی، 6 سال بعد پہلا طیارہ اسلام آباد سے روانہ قومی ایئر لائن کا 30 مارچ سے لاہور سے لندن کے لیے ہفتہ وار پروازوں کے آغاز کا فیصلہ شائع 29 مارچ 2026 06:05pm
پاکستان ایران نے اعتماد سازی کیلئے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی، اسحاق ڈار نئے انتظام کے تحت روزانہ دو جہاز آبنائے سے گزریں گے، وزیر خارجہ شائع 29 مارچ 2026 09:38am
پاکستان پاکستان نے شیعہ برادری سے متعلق بھارتی بیان مسترد کر دیا رپورٹس کے مطابق 2025 میں 55 سے زائد مسلمان قتل کیے گئے جبکہ جنوری 2026 سے اب تک 19 سے زائد افراد ایسے ہی واقعات میں جاں بحق ہوئے اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 10:27am
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا