کاروبار اور معیشت پائیدار معاشی خوشحالی حکومت کی ترجیح ہے، محمد اورنگزیب ملک اب ایک نئے دور میں داخل ہورہا ہے، وزیر خزانہ شائع 15 اگست 2026 11:21am
کاروبار اور معیشت مالی سال 2026ء، مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر مجموعی آمدن 19.774 ٹریلین، اخراجات 23.087 ٹریلین روپے رہے شائع 14 اگست 2026 12:42pm
کاروبار اور معیشت پنشن فنڈ اسکیم، وزارتِ خزانہ کی عملدرآمد کیلئے ہدایات اسکیم یکم جولائی 2024 سے نافذ العمل ہو کر عملی مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، وزارت خزانہ شائع 14 اگست 2026 12:34pm
کاروبار اور معیشت حکومت نے جی پی فنڈ کی بچتوں پر منافع کی شرح کم کردی منافع کی شرح گزشتہ مالی سال کی 12.46 فیصد سے کم کرکے 12.05 فیصد مقرر شائع 14 اگست 2026 11:18am
کاروبار اور معیشت سم جیو فینسنگ کی خلاف ورزی، پی ٹی اے کا سی ایم پاک پر 77.8 ملین روپے جرمانہ ریگولیٹر نے چائنا موبائل پاکستان کو مجاز سیلز چینل کے مقررہ جغرافیائی حدود سے باہر سمز کی فروخت کی اجازت دینے کا ذمہ دار قرار دیا شائع 12 اگست 2026 12:42pm
پاکستان آئی ایم ایف مشن آئندہ ماہ پاکستان پہنچے گا مشن جنوری تا جون 2026 کے دوران پاکستان کی معاشی کارکردگی کا جائزہ لے گا شائع 12 اگست 2026 09:54am
کاروبار اور معیشت ایف بی آر کا سپر ٹیکس مکمل ختم کرنے کا عندیہ وزیراعظم کی ہدایات پر کاروباری شعبے کو تقریباً 361 ارب روپے کا ٹیکس ریلیف پہلے ہی دیا جا چکا ہے، ایف بی آر شائع 12 اگست 2026 09:47am
پاکستان وزیر خزانہ کی حکومتی رائٹ سائزنگ کا عمل تیز کرنے کی ہدایت رائٹ سائزنگ کے نتیجے میں حاصل ہونے والی مستقل بچت کا واضح طور پر تخمینہ لگایا جائے، محمد اورنگزیب شائع 11 اگست 2026 09:36am
کاروبار اور معیشت وزارت آئی ٹی اور کمپیٹیشن کمیشن کا تنازع، ٹیلی کام مسابقتی قوانین ایک دہائی سے التوا کا شکار سرکاری دستاویزات کے مطابق اصل اختلاف اس بات پر ہے کہ پاکستان کے ٹیلی کام شعبے کے لیے مسابقت سے متعلق قوانین وضع کرنے کا قانونی اختیار کس ادارے کے پاس ہے۔ شائع 09 اگست 2026 11:10am
پاکستان حکومت کا پٹرولیم لیوی 80 روپے فی لیٹر بحال کرنے کا فیصلہ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی آج بھی خلیجی بحران سے قبل کی سطح سے کم ہے، خرم شہزاد شائع 08 اگست 2026 05:02pm
ٹیکنالوجی پی ٹی اے نے ای سم کی نئی قیمتوں اور منتقلی کی پالیسی کا اعلان کردیا، وسط اگست سے اطلاق پی ٹی اے نے ای سم کے اجرا کی زیادہ سے زیادہ ابتدائی فیس 1,500 روپے مقرر کردی شائع 08 اگست 2026 01:25am
ٹیکنالوجی پی ٹی اے نے ٹیلی کام آلات کے لیے بین الاقوامی حفاظتی معیارات لازمی قرار دے دیے نئے ضوابط کا اطلاق ٹیلی کمیونی کیشن آلات کے لائسنس یافتگان، مقامی سازندوں اور درآمد کنندگان پر ہوگا شائع 05 اگست 2026 04:52pm
پاکستان ایم-12 موٹروے منصوبہ، ای سی سی نے 27.62 ارب روپے کی خودمختار ضمانتوں کی منظوری دیدی کمیٹی نے پی ٹی وی کے آپریشنل اور ضروری اخراجات پورے کرنے کے لیے سہ ماہی بنیادوں پر 3.25 ارب روپے فی سہ ماہی فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی۔ شائع 05 اگست 2026 10:03am
پاکستان اے آئی کا پھیلاؤ پاکستان کی روزگار مارکیٹ کو متاثر کر سکتا ہے، ورلڈ بینک کا انتباہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لیبر مارکیٹ میں داخل ہونے والے تعلیم یافتہ نوجوان سب سے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں شائع 05 اگست 2026 09:44am
پاکستان پاکستان نے چین سے 1.3 ارب ڈالر قرض ری فنانسنگ کی درخواست کر دی ذرائع کا کہنا ہے کہ ری فنانسنگ کے عمل کو تیز کرنے کے لیے چینی حکام کے ساتھ بات چیت جاری ہے شائع 05 اگست 2026 08:56am
کاروبار اور معیشت منظور شدہ پنشن فنڈ مینیجرز کی فہرست جاری کر دی گئی وزارت خزانہ کے متعلقہ ڈویژن نے ہدایت کی ہے کہ منظور شدہ پنشن فنڈ مینیجرز کی فہرست اپنی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کی جائے۔ شائع 04 اگست 2026 09:39am
کاروبار اور معیشت سرکاری ادائیگیوں کیلئے پے پاک کارڈ لازمی قرار دینے کی تجویز سرکاری ملازمین کے تنخواہوں کے اکاؤنٹس، حکومتی سبسڈی پروگرامز اور سرکاری شعبے کی ادائیگیوں کے لیے پے پاک کارڈز کا اجرا لازمی قرار دیا جائے، ون لنک شائع 03 اگست 2026 09:09am
پاکستان عالمی بینک نے تربیلا ففتھ ایکسٹینشن ہائیڈرو پاور منصوبے پر پیش رفت کو تسلی بخش قرار دے دیا عالمی بینک کے مطابق یہ منصوبہ 2027 کے وسط سے بجلی کی پیداوار شروع کرنے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے شائع 02 اگست 2026 11:02am
ٹیکنالوجی ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے بعد پی ٹی سی ایل کی نظریں ڈیجیٹل والٹ پر مجوزہ لین دین ڈیو ڈیلیجنس، کامیاب مذاکرات، متعلقہ ریگولیٹری منظوریوں اور حتمی معاہدوں پر دستخط سے مشروط ہے، اعلامیہ شائع 31 جولائ 2026 01:44pm
پاکستان وزارت خزانہ نے مہنگائی کے خطرے سے خبردار کر دیا مالی سال 2025-26 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 33.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی شائع 31 جولائ 2026 09:26am