ٹرمپ نے میکسیکو پرمجوزہ محصولات کا نفاذ موخر کر دیا، کینیڈا کے ساتھ آخری مرحلے کے مذاکرات جاری کینیڈا کے ساتھ مذاکرات میں ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی شائع 03 فروری 2025 10:12pm