کرکٹ آسٹریلیا کی سابقہ نجکاری کی تجویز میں 49 فیصد بی بی ایل فرنچائزز اور دو ٹیموں والی ریاستوں میں سے ایک ٹیم کی 100 فیصد فروخت کی اجازت دینے کی بات کی گئی تھی
کرائسٹ چرچ میں سیریز کے پہلے میچ میں نیتھن اسمتھ اور میٹ ہنری کے انجری کے باعث باہر ہونے سے بلیک کیپس کو دھچکا جبکہ ویسٹ انڈیز بلند حوصلوں کے ساتھ اگلے میچ کے لیے تیار ہے