ایران سے فوری خطرہ نہیں، اعلیٰ امریکی سیکیورٹی اہلکار نے استعفیٰ دے دیا شائع 17 مارچ 2026 11:44pm میں اپنے زندہ ضمیر کے ساتھ ایران میں جاری جنگ کی حمایت نہیں کر سکتا؛ ایران ہماری قوم کے لیے کوئی فوری خطرہ نہیں ہے، جو کینٹ