روٹ کی قیادت میں انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف سیریز میں کلین سویپ شائع 12 ستمبر 2026 10:59pm روٹ کی ناقابلِ شکست 62 رنز کی اننگز نے انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 3-0 سے کلین سویپ مکمل کرا دیا، یوں ٹیم نے 19 ماہ بعد سیریز میں کامیابی کا انتظار ختم کردیا
جوش ٹنگ کی عمدہ بالنگ، انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط کر لی شائع 10 ستمبر 2026 02:00pm جوش ٹنگ 42 رنز کے عوض 4 وکٹیں لے کر نمایاں، اولی روبنسن کی 15 رنز پر 3 اور جوفرا آرچر کی 25 رنز پر 3 وکٹیں
انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم برمنگھم پہنچ گئی شائع 03 ستمبر 2026 04:01pm میزبان ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے
کرکٹ : لارنس کی نصف سنچری، انگلینڈ پاکستان کے خلاف فتح کے قریب شائع 30 اگست 2026 03:34pm لارنس نے 66 گیندوں پر 2 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے ناقابلِ شکست 50 رنز بنائے، انگلینڈ 177 رنز پر 7 وکٹیں گنوا کر کھیل ختم ہونے تک موجود
عباس کی تین وکٹیں، انگلینڈ کے خلاف پاکستان کا پلڑا بھاری شائع 28 اگست 2026 12:14am لارڈز ٹیسٹ کے ابتدائی سیشن میں پاکستانی بولرز کا انگلینڈ کے ٹاپ آرڈر پر غلبہ، پاکستان کی گرفت مضبوط
لارڈز ٹیسٹ، بابر اعظم کی واپسی کا امکان، پاکستان کی ٹیم میں تبدیلیوں پر غور شائع 23 اگست 2026 12:02pm تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 27 اگست کو لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہوگا۔
انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی شائع 21 اگست 2026 10:48pm تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ لارڈز میں کھیلا جائےگا
انگلینڈ کے سیم کرن گروئن انجری کے باعث سیزن سے باہر شائع 20 اگست 2026 10:51pm گروئن انجری نے انگلینڈ کے سیم کرن کو پورے ہوم سیزن سے باہر کردیا، بین اسٹوکس کی جگہ ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کی امیدیں بھی دم توڑ گئیں
باز بال دور کے بعد پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ شائع 19 اگست 2026 03:34pm میزبان ٹیم نے آخری 10 ٹیسٹ میں صرف دو فتوحات حاصل کی ہیں، ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔