پرانے دعوے، نئے ٹیرف شائع 14 اکتوبر 2026 04:21pm ڈسکوز کے 415 ارب روپے کے سابقہ واجبات کے دعوے جانچ پڑتال کے متقاضی، نیپرا اعتراضات کے مدلل جواب اور صارفین پر اضافی بوجھ کی واضح نشاندہی یقینی بنائے