عباس کی تین وکٹیں، انگلینڈ کے خلاف پاکستان کا پلڑا بھاری شائع 28 اگست 2026 12:14am لارڈز ٹیسٹ کے ابتدائی سیشن میں پاکستانی بولرز کا انگلینڈ کے ٹاپ آرڈر پر غلبہ، پاکستان کی گرفت مضبوط