اسرائیلی انتخابات سے قبل ایران پر دوبارہ حملے کا ارادہ نہیں، نیتن یاہو
- اسرائیلی وزیرِاعظم کا انتخابات سے قبل ایران پر حملے کا ارادہ نہیں، تاہم تہران اور اس کے اتحادی گروہوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو نشانہ بنایا گیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا






















