بھارت نے پہلے ٹی20 میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی شائع 07 اکتوبر 2026 01:12pm آئیر نے 43 گیندوں پر ناقابلِ شکست 102 رنز بنا کر ہدف کا تعاقب مکمل کیا، بھارت نے 32 گیندیں قبل کامیابی حاصل کی