ایپل نے تقریب کے آغاز پر آئی فون 18 پرو پیش کردیا اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 11:54pm آئی فون نے ایپل کے حالیہ مالی سال میں 209.6 ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کی، جو کمپنی کی مجموعی فروخت کا آدھے سے کچھ زیادہ حصہ ہے