آبنائے ہرمز میں میزائل سے نشانہ بننے والا سی ایم اے سی جی ایم کا جہاز ممکنہ طور پر اسکریپ کر دیا جائے گا، سی ای او شائع 03 جولائ 2026 11:15pm سی ایم اے سی جی ایم سان انتونیو پر حملے میں عملے کے متعدد افراد زخمی ہوئے، جنہیں جہاز سے بحفاظت منتقل کر دیا گیا