ایپل نے تجارتی رازوں کی چوری پر اوپن اے آئی اور اپنے دو سابق ملازمین پر مقدمہ کر دیا
- کیلیفورنیا کی شمالی ڈسٹرکٹ کے امریکی وفاقی بورڈ (عدالت) میں دائر کی گئی اس شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایپل کی خفیہ معلومات چوری کرنے کے لیے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت مشترکہ کوشش کی گئی
























