تیل اسمگلنگ پر کریک ڈاؤن کے بعد بلوچستان میں بدامنی کے پیچھے مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے، خواجہ آصف شائع 02 فروری 2026 08:34pm ایک منظم بدعنوانی کے نیٹ ورک نے کراچی میں اسمگل شدہ ایرانی تیل کو مہنگے داموں فروخت کیا، وزیر دفاع کا الزام
بلوچستان آپریشنز: مزید 22 دہشت گرد مارے گئے، 3 روز کے دوران ہلاکتیں 177 ہوگئیں شائع 02 فروری 2026 05:03pm وزیرِ داخلہ کی سیکیورٹی فورسز، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف