سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط متوقع اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 11:50am
سیکورٹی فورسز نے ژوب میں 2 دہشتگرد مار ڈالے سیکورٹی فورسز نے بدھ کے روز ضلع ژوب میں فرنٹیئر کور کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے دو دہشت گردوں کو... شائع 09 اکتوبر 2024 08:36pm
پی ٹی ایم کی مدد کرنے والی کوئی بھی سیاسی جماعت نتائج کا سامنا کرے گی، محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے اور جو بھی... اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 09:51pm
توانائی سیکٹر، انڈیپنڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر کے قیام کی منظوری آئی ایس ایم او پاکستان میں بجلی کی پیداوار اور خریداری کیلئے آزاد ملٹی پلیئر مارکیٹ ہوگی اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 09:35pm
لبنان سے 70 پاکستانیوں کو لے کر خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی لبنان سے 70 پاکستانیوں کو لے کر خصوصی پرواز بدھ کو کراچی پہنچ گئی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ... شائع 09 اکتوبر 2024 11:55am
پہلی سہ ماہی: ترسیلات زر 39 فیصد اضافے سے 8 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں ماہانہ بنیاد پر ترسیلات زر اگست 2024 کے 2.943 ارب ڈالر کے مقابلے میں 3 فیصد کم رہیں اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 10:48am
کابینہ نے فلسطین، لبنان میں امداد کیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم کرنے کی منظوری دیدی وفاقی کابینہ نے فلسطین اور لبنان میں اسرائیلی مظالم سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم کرنے کی... شائع 09 اکتوبر 2024 10:24am
عالمی بینک کا 2022 کے سیلاب سے نمٹنے کیلئے 2 ارب ڈالر دینے کا وعدہ عالمی بینک نے 2022 کے سیلاب سے نمٹنے میں حکومت پاکستان کی مدد کے لیے 2 ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا تھا جس میں نئے... شائع 09 اکتوبر 2024 10:24am
چینی کی مشروط برآمد کی اجازت شوگر ایڈوائزری بورڈ (ایس اے بی) کے اجلاس میں 5 لاکھ ٹن ریفائنڈ چینی کی برآمد کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا... شائع 09 اکتوبر 2024 10:08am
مہنگائی میں نمایاں کمی کا رجحان ہے،نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی (این پی ایم سی) کے اجلاس میں سال کے دوران افراط زر میں نمایاں کمی کا رجحان ظاہر کیا گیا،... شائع 09 اکتوبر 2024 10:00am
پاکستان سوورن ویلتھ فنڈ میں بھاری سرمایہ کاری متوقع سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس کے مطابق مالیاتی شعبے میں بھاری سرمایہ کاری کرکے پاکستان سوورن ویلتھ... شائع 09 اکتوبر 2024 09:47am
حکومت ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو یقینی بنا رہی ہے، وزیر خزانہ کی غیر ملکی سرمایہ کاروں سے گفتگو وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اس بات کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے... شائع 09 اکتوبر 2024 09:42am
اگست کے آخر تک حکومتی قرض 70.36 کھرب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے اگست 2024 کے اختتام پر وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں کا ذخیرہ 70 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا جس کی بنیادی وجہ مالی خسارے... شائع 09 اکتوبر 2024 09:31am
چینی وفد کی ایس آئی ایف سی حکام سے ملاقات چائنا ایشیا اکنامک ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن کے ایک اعلیٰ سطح چینی تجارتی وفد نے منگل کے روز خصوصی سرمایہ کاری سہولت... شائع 09 اکتوبر 2024 09:22am
ترسیلات زر، بینکوں اور ایکسچینج کمپنیوں کے مراعاتی ڈھانچے میں تبدیلی اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ترسیلات زر کے بہاؤ کو بڑھانے کے لیے بینکوں اور ایکسچینج کمپنیوں (ای سیز) کے لیے... شائع 09 اکتوبر 2024 09:18am
ہڑتال اور ہنگامہ آرائی سے معیشت کو روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حالیہ ہڑتالوں اور ہنگاموں کی وجہ سے قومی معیشت کو روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان... شائع 09 اکتوبر 2024 09:08am
سعودی عرب کی 32 کمپنیوں پر مشتمل وفد آج پہنچے گا سعودی عرب کی چھ کمپنیوں نے توانائی کے شعبے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے شائع 09 اکتوبر 2024 09:00am
ریفائنڈ چینی کی دوبارہ برآمد، وزیر اعظم نے خام چینی کی درآمد کے علاقائی ماڈلز کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنادی
ریفائنڈ چینی کی دوبارہ برآمد، وزیر اعظم نے خام چینی کی درآمد کے علاقائی ماڈلز کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنادی
ریفائنڈ چینی کی دوبارہ برآمد، وزیر اعظم نے خام چینی کی درآمد کے علاقائی ماڈلز کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنادی