BR100 Increased By (0.92%)
BR30 Increased By (0.99%)
KSE100 Increased By (0.6%)
KSE30 Increased By (0.64%)
BAFL 60.01 Increased By ▲ 0.23 (0.38%)
BIPL 24.53 Increased By ▲ 0.13 (0.53%)
BOP 31.37 Increased By ▲ 0.21 (0.67%)
CNERGY 11.63 Increased By ▲ 0.05 (0.43%)
DFML 16.61 Increased By ▲ 0.22 (1.34%)
DGKC 205.44 Increased By ▲ 1.93 (0.95%)
FABL 93.79 Increased By ▲ 0.26 (0.28%)
FCCL 61.00 Increased By ▲ 0.79 (1.31%)
FFL 14.91 Increased By ▲ 0.29 (1.98%)
GGL 21.03 Increased By ▲ 1.02 (5.1%)
HBL 306.00 Increased By ▲ 2.93 (0.97%)
HUBC 212.30 Decreased By ▼ -0.43 (-0.2%)
HUMNL 8.18 No Change ▼ 0.00 (0%)
KEL 6.09 Increased By ▲ 0.01 (0.16%)
LOTCHEM 25.87 Increased By ▲ 0.37 (1.45%)
MLCF 107.79 Increased By ▲ 1.03 (0.96%)
OGDC 312.13 Increased By ▲ 1.48 (0.48%)
PAEL 34.60 Increased By ▲ 0.42 (1.23%)
PIBTL 13.53 Increased By ▲ 0.01 (0.07%)
PIOC 283.05 Increased By ▲ 3.75 (1.34%)
PPL 225.24 Increased By ▲ 2.94 (1.32%)
PRL 80.30 Increased By ▲ 0.81 (1.02%)
SNGP 91.39 Increased By ▲ 0.39 (0.43%)
SSGC 23.62 Decreased By ▼ -0.03 (-0.13%)
TELE 7.62 Decreased By ▼ -0.04 (-0.52%)
TPLP 13.62 Increased By ▲ 0.79 (6.16%)
TRG 54.06 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.03 (0.36%)
WTL 1.20 Decreased By ▼ -0.04 (-3.23%)
کھیل

انجری کے باعث بلیئر ٹکنر بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

  • بلیک کیپس اور بھاری کا دوسرا ٹیسٹ جمعہ کو کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے منگل کو تصدیق کی ہے کہ بلیک کیپس کے فاسٹ بولر بلیئر ٹکنر ہیم اسٹرنگ کی انجری کے باعث بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ یہ میچ جمعے کو کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا۔

33 سالہ فاسٹ بولر کو رواں ہفتے ویلنگٹن میں پریکٹس کے دوران دائیں ٹانگ کی ہیم اسٹرنگ میں انجری ہوئی جس کے باعث انہیں اسکواڈ سے باہر کردیا گیا ہے۔ ان کی جگہ میٹ فشر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جنہوں نے گزشتہ سال زمبابوے کے خلاف اپنا واحد ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔

ٹکنر کو بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا جو ڈرا ہوگیا تھا۔ تاہم ویلنگٹن کے بیسن ریزرو گراؤنڈ کی بیٹنگ کے لیے سازگار پچ پر بھارت کی جانب سے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 720 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کیے جانے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنے فاسٹ بولنگ اٹیک میں تبدیلیوں پر غور کرسکتی ہے۔

نیوزی لینڈ کو پہلے ہی بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ایک اور اہم کھلاڑی مچ سینٹنر کی خدمات سے محروم ہونا پڑا تھا۔ سینٹنر کے دائیں ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کے باعث وہ ٹیسٹ سیریز میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے۔

Comments

200 حروف