ویسٹ انڈیز سے ویلنگٹن میں مقابلہ ، نیوزی لینڈ اہم بولرز کے بغیر میدان میں اترے گی
- کرائسٹ چرچ میں سیریز کے پہلے میچ میں نیتھن اسمتھ اور میٹ ہنری کے انجری کے باعث باہر ہونے سے بلیک کیپس کو دھچکا جبکہ ویسٹ انڈیز بلند حوصلوں کے ساتھ اگلے میچ کے لیے تیار ہے



















