BR100 Increased By (0.58%)
BR30 Increased By (0.3%)
KSE100 Increased By (0.35%)
KSE30 Increased By (0.48%)
BAFL 59.70 Decreased By ▼ -0.29 (-0.48%)
BIPL 24.38 Decreased By ▼ -0.05 (-0.2%)
BOP 31.26 No Change ▼ 0.00 (0%)
CNERGY 11.73 Decreased By ▼ -0.10 (-0.85%)
DFML 16.41 Increased By ▲ 0.09 (0.55%)
DGKC 204.00 Increased By ▲ 2.13 (1.06%)
FABL 94.05 Increased By ▲ 0.19 (0.2%)
FCCL 59.93 Increased By ▲ 0.64 (1.08%)
FFL 14.28 Increased By ▲ 0.13 (0.92%)
GGL 19.13 Decreased By ▼ -0.35 (-1.8%)
HBL 303.47 Decreased By ▼ -0.03 (-0.01%)
HUBC 209.81 Increased By ▲ 3.45 (1.67%)
HUMNL 8.25 Increased By ▲ 0.13 (1.6%)
KEL 6.08 Decreased By ▼ -0.07 (-1.14%)
LOTCHEM 25.73 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
MLCF 105.81 Increased By ▲ 2.56 (2.48%)
OGDC 312.55 Decreased By ▼ -0.24 (-0.08%)
PAEL 34.24 Decreased By ▼ -0.59 (-1.69%)
PIBTL 13.62 Decreased By ▼ -0.10 (-0.73%)
PIOC 277.50 Increased By ▲ 7.83 (2.9%)
PPL 223.35 Increased By ▲ 0.73 (0.33%)
PRL 80.99 Decreased By ▼ -1.17 (-1.42%)
SNGP 91.38 Decreased By ▼ -0.03 (-0.03%)
SSGC 23.91 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
TELE 7.48 Increased By ▲ 0.16 (2.19%)
TPLP 12.83 Increased By ▲ 0.07 (0.55%)
TRG 52.81 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
UNITY 8.46 Decreased By ▼ -0.02 (-0.24%)
WTL 1.35 Decreased By ▼ -0.04 (-2.88%)

پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئلز فورم اور آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین اور ایف پی سی سی آئی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ درآمدات میں اضافے کی وجوہات کا جائزہ مصنوعات کی مختلف اقسام کے لحاظ سے بھی لیا جانا چاہیے۔ جولائی سے ستمبر کے دوران درآمدات میں ہونے والے مجموعی اضافے کا تقریباً 89 فیصد حصہ غیر پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ مشینری کی درآمدات میں تقریباً 50 کروڑ 41 لاکھ ڈالر جبکہ دھاتوں کی درآمدات میں 37 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ صنعتی سرگرمیوں میں وسعت کے باعث مشینری، خام کپاس، لوہے اور اسٹیل سمیت دیگر صنعتی خام مال کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب بعض پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کم درآمدی حجم کے باوجود ان کا درآمدی بل بڑھ گیا۔ حکومت کو چاہیے کہ پیداواری مقاصد کے لیے درآمد کی جانے والی اشیا سے حاصل ہونے والے معاشی فوائد کا جائزہ لے اور مقامی صنعتوں کو ایسے خام مال اور مصنوعات کی تیاری میں معاونت فراہم کرے جن کی مسابقتی بنیادوں پر ملک میں پیداوار سے زرمبادلہ کی حقیقی بچت ممکن ہو۔

میاں زاہد حسین نے کہا کہ مہنگی بجلی اور گیس، مختلف ٹیکسوں اور لیویز، ٹیکس ریفنڈز میں تاخیر اور سرٹیفکیشن کے اخراجات برآمد کنندگان کی مشکلات میں اضافہ کر رہے ہیں۔

Comments

200 حروف