BR100 Increased By (0.48%)
BR30 Increased By (0%)
KSE100 Increased By (0.39%)
KSE30 Increased By (0.47%)
BAFL 59.92 Increased By ▲ 0.24 (0.4%)
BIPL 24.43 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 31.34 Decreased By ▼ -0.07 (-0.22%)
CNERGY 11.85 Decreased By ▼ -0.05 (-0.42%)
DFML 16.74 Decreased By ▼ -0.86 (-4.89%)
DGKC 202.20 Increased By ▲ 1.24 (0.62%)
FABL 93.86 Increased By ▲ 0.56 (0.6%)
FCCL 59.36 Decreased By ▼ -0.13 (-0.22%)
FFL 14.27 Decreased By ▼ -0.08 (-0.56%)
GGL 19.70 Decreased By ▼ -0.09 (-0.45%)
HBL 303.99 Decreased By ▼ -0.14 (-0.05%)
HUBC 206.70 Increased By ▲ 0.66 (0.32%)
HUMNL 8.15 Increased By ▲ 0.16 (2%)
KEL 6.20 No Change ▼ 0.00 (0%)
LOTCHEM 25.76 Increased By ▲ 1.21 (4.93%)
MLCF 102.75 Decreased By ▼ -0.96 (-0.93%)
OGDC 313.68 Increased By ▲ 0.95 (0.3%)
PAEL 34.78 Decreased By ▼ -0.10 (-0.29%)
PIBTL 13.80 Decreased By ▼ -0.07 (-0.5%)
PIOC 268.80 Decreased By ▼ -2.84 (-1.05%)
PPL 222.45 Decreased By ▼ -0.42 (-0.19%)
PRL 81.99 Decreased By ▼ -0.37 (-0.45%)
SNGP 92.36 Decreased By ▼ -2.39 (-2.52%)
SSGC 23.85 Increased By ▲ 0.34 (1.45%)
TELE 7.40 Increased By ▲ 0.05 (0.68%)
TPLP 12.82 Increased By ▲ 0.07 (0.55%)
TRG 53.16 Increased By ▲ 0.17 (0.32%)
UNITY 8.56 Increased By ▲ 0.08 (0.94%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.07 (5.34%)
کھیل

بمراہ کی واپسی نے کیوی بیٹنگ لائن ہلا دی، 3 وکٹیں حاصل کرلیں

  • گلین فلپس چھٹی وکٹ کی شراکت میں 70 رنز بنانے والے نیکولز کے ساتھ دوبارہ بیٹنگ شروع کریں گے، نیکولز 42 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں اور دونوں کی نظریں اس شراکت کو مزید آگے بڑھانے پر مرکوز ہیں
شائع اپ ڈیٹ

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے ایک سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار واپسی کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 31 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرلیں، جس کی بدولت بھارت نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز چائے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کے 5 کھلاڑی 140 رنز پر پویلین بھیج دیے۔

بمراہ نے دن کے تیسرے ہی گیند پر نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم کو صفر پر آؤٹ کیا، جبکہ ڈیرل مچل ایک اور ٹام بلنڈل 5 رنز بناکر ان کا شکار بنے۔

دن آگے بڑھنے کے ساتھ نیوزی لینڈ کے بلے بازوں نے بیسن ریزرو کی سازگار پچ پر بہتر کھیل پیش کیا۔ ہنری نکولز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ناٹ آؤٹ 66 رنز بنالیے۔ وہ اس میدان پر اس سے قبل چار ٹیسٹ سنچریاں بھی بنا چکے ہیں۔

گلین فلپس 42 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ دونوں بلے باز چھٹی وکٹ کے لیے 70 رنز کی شراکت قائم کرچکے ہیں اور کھیل دوبارہ شروع ہونے پر اس میں مزید اضافے کی کوشش کریں گے۔

اس سے قبل بھارتی کپتان شبمن گل نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ بمراہ نے عمدہ گیند پر لیتھم کی وکٹیں اڑا دیں، جبکہ انشل کمبوج نے ڈیون کونوے کو 4 رنز پر وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کراکے نیوزی لینڈ کے دونوں اوپنرز کو ابتدائی چار اوورز میں ہی پویلین بھیج دیا۔

Comments

200 حروف