BR100 Increased By (0.23%)
BR30 Increased By (0.16%)
KSE100 Increased By (0.17%)
KSE30 Increased By (0.15%)
BAFL 60.54 Increased By ▲ 0.77 (1.29%)
BIPL 24.25 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
BOP 31.23 Decreased By ▼ -0.16 (-0.51%)
CNERGY 11.71 Decreased By ▼ -0.02 (-0.17%)
DFML 15.66 Decreased By ▼ -0.03 (-0.19%)
DGKC 202.01 Decreased By ▼ -2.06 (-1.01%)
FABL 95.85 Decreased By ▼ -0.17 (-0.18%)
FCCL 60.64 Decreased By ▼ -1.07 (-1.73%)
FFL 14.77 Decreased By ▼ -0.02 (-0.14%)
GGL 19.89 Increased By ▲ 0.21 (1.07%)
HBL 308.22 Decreased By ▼ -1.21 (-0.39%)
HUBC 207.02 Increased By ▲ 2.82 (1.38%)
HUMNL 8.39 Decreased By ▼ -0.33 (-3.78%)
KEL 6.34 Increased By ▲ 0.02 (0.32%)
LOTCHEM 24.72 Increased By ▲ 0.03 (0.12%)
MLCF 104.90 Increased By ▲ 0.97 (0.93%)
OGDC 316.21 Increased By ▲ 0.34 (0.11%)
PAEL 35.56 Decreased By ▼ -0.02 (-0.06%)
PIBTL 14.00 Increased By ▲ 0.34 (2.49%)
PIOC 273.53 Increased By ▲ 2.41 (0.89%)
PPL 227.23 Increased By ▲ 1.16 (0.51%)
PRL 80.87 Increased By ▲ 0.59 (0.73%)
SNGP 94.54 Increased By ▲ 0.59 (0.63%)
SSGC 23.75 Decreased By ▼ -0.07 (-0.29%)
TELE 7.48 Decreased By ▼ -0.07 (-0.93%)
TPLP 12.92 Decreased By ▼ -0.07 (-0.54%)
TRG 53.35 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
UNITY 9.33 Increased By ▲ 0.94 (11.2%)
WTL 1.38 No Change ▼ 0.00 (0%)
مارکٹس

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا

  • کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 276.57 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ پیر کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلےمیں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 276.57 روپے پر بند ہوئی۔

یاد رہے کہ جمعہ کو مقامی کرنسی 276.60 روپے پر بند ہوئی تھی۔

عالمی کرنسی مارکیٹ میں جاپانی ین ڈالر کے مقابلے میں دو ماہ کی کم ترین سطح کے قریب رہا، جبکہ یورو کے مقابلے میں بھی اس کی قدر میں معمولی تبدیلی دیکھی گئی۔

ابتدائی ایشیائی تجارت میں ین ڈالر کے مقابلے میں 159.69 اور یورو کے مقابلے میں 176.04 کی سطح پر ٹریڈ کرتا رہا۔

دوسری جانب امریکی فیڈرل ریزرو حکام کے سخت بیانات اور اکتوبر میں مہنگائی میں اضافے کے باعث ڈالر مضبوط ہوا۔ ڈالر انڈیکس 103.44 پر پہنچ گیا، جو اپریل 2025 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔

ادھر کرپٹو مارکیٹ میں بٹ کوائن 0.2 فیصد اضافے سے 65,186.44 ڈالر جبکہ ایتھیریم 0.7 فیصد بڑھ کر 1,830.94 ڈالر پر پہنچ گیا۔


Comments

200 حروف