ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے آئی آر آئی بی نے صوبہ ہرمزگان کے ایک عہدیدار کے حوالے سے ہفتے کو بتایا کہ امریکی حملے میں جزیرہ قشم کے قریب ماہی گیری کی دو کشتیاں نشانہ بنیں جس کے نتیجے میں دو ماہی گیر لاپتا اور ایک زخمی ہوگیا۔
تاہم امریکا کی جانب سے تاحال اس حملے کی تصدیق نہیں کی گئی۔


Comments