BR100 Decreased By (-0.87%)
BR30 Decreased By (-1.08%)
KSE100 Decreased By (-0.81%)
KSE30 Decreased By (-0.88%)
BAFL 55.30 Increased By ▲ 0.09 (0.16%)
BIPL 24.20 Increased By ▲ 0.03 (0.12%)
BOP 27.53 Decreased By ▼ -0.39 (-1.4%)
CNERGY 12.40 Increased By ▲ 0.05 (0.4%)
DFML 15.85 Decreased By ▼ -0.33 (-2.04%)
DGKC 176.80 Decreased By ▼ -1.41 (-0.79%)
FABL 89.98 Decreased By ▼ -0.43 (-0.48%)
FCCL 49.99 Decreased By ▼ -0.03 (-0.06%)
FFL 13.47 Decreased By ▼ -0.16 (-1.17%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.06 (-0.32%)
HBL 281.00 Decreased By ▼ -4.75 (-1.66%)
HUBC 187.45 Decreased By ▼ -3.19 (-1.67%)
HUMNL 8.10 Decreased By ▼ -0.19 (-2.29%)
KEL 5.57 Decreased By ▼ -0.06 (-1.07%)
LOTCHEM 23.35 Decreased By ▼ -0.58 (-2.42%)
MLCF 86.35 Decreased By ▼ -1.19 (-1.36%)
OGDC 298.80 Decreased By ▼ -1.70 (-0.57%)
PAEL 32.26 Decreased By ▼ -0.51 (-1.56%)
PIBTL 12.66 Decreased By ▼ -0.20 (-1.56%)
PIOC 224.00 Decreased By ▼ -3.68 (-1.62%)
PPL 210.40 Decreased By ▼ -3.80 (-1.77%)
PRL 96.25 Increased By ▲ 1.13 (1.19%)
SNGP 89.95 Decreased By ▼ -0.70 (-0.77%)
SSGC 22.60 Increased By ▲ 0.05 (0.22%)
TELE 6.69 Decreased By ▼ -0.05 (-0.74%)
TPLP 11.36 Increased By ▲ 0.08 (0.71%)
TRG 53.77 Decreased By ▼ -0.96 (-1.75%)
UNITY 7.66 Decreased By ▼ -0.03 (-0.39%)
WTL 0.90 No Change ▼ 0.00 (0%)
مارکٹس

محفوظ سرمایہ کاری کی طلب میں اضافہ، ڈالر کمزور، جاپانی ین ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر

  • جاپانی ین کی قدر میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 156.28 فی ڈالر پر پہنچ گیا
شائع اپ ڈیٹ

عالمی مالیاتی منڈیوں میں خطرات سے گریز کے رجحان کے باعث جمعے کو جاپانی ین ایک ماہ سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جبکہ امریکی ڈالر تقریباً تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگیا۔ مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر بڑھتے اخراجات کے رجحان پر شکوک و شبہات نے سرمایہ کاروں کو محفوظ سرمایہ کاری کی جانب راغب کیا۔

جاپانی ین کی قدر میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 156.28 فی ڈالر پر پہنچ گیا۔ ہفتہ وار بنیاد پر ین تقریباً ایک فیصد اضافے کے ساتھ ستمبر کے اوائل کے بعد بہترین کارکردگی دکھانے کی راہ پر تھا۔

ڈالر انڈیکس 101.52 پر رہا، جبکہ جمعرات کو یہ 101.44 کی سطح تک گر گیا تھا، جو رواں ماہ کے آغاز کے بعد کم ترین سطح ہے۔

امریکی 10 سالہ ٹریژری بانڈز پر منافع 4.953 فیصد کے قریب رہا، جو ایک ماہ کی کم ترین سطح کے قریب ہے۔ حصص بازاروں میں فروخت کے دباؤ اور اے آئی شعبے میں سرمایہ کاری کے تسلسل سے متعلق خدشات نے سرکاری بانڈز کی محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر کشش بڑھا دی۔

جاپان میں ستمبر کے دوران بنیادی صارف قیمتوں میں سالانہ اضافہ پہلی مرتبہ نو ماہ بعد مرکزی بینک کے 2 فیصد ہدف سے بڑھ گیا، جس سے شرح سود میں اضافے کے امکانات مضبوط ہوئے ہیں۔

ادھر کینیڈین ڈالر ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جبکہ سوئس فرانک مستحکم رہا۔ چین کی آف شور یوآن بھی چار سال سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح کے قریب رہی۔

فرانس کے بڑھتے قرضوں سے متعلق خدشات نے یورو پر دباؤ برقرار رکھا، جبکہ یورپی مرکزی بینک کی جانب سے آئندہ ہفتے شرح سود 2.5 فیصد پر برقرار رکھنے کی توقع ہے۔

Comments

200 حروف