دنیا
برطانیہ کا سعودی شہروں کو حوثی حملوں سے بچانے کے لیے ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ
- حوثی فضائی حملوں کے خطرے کے پیش نظر سعودی شہروں اور اہم تنصیبات کے دفاع کے لیے برطانوی ٹائفون لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کا اعلان ہوا
برطانوی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ سعودی شہروں اور اہم تنصیبات کو حوثیوں کے فضائی حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے برطانوی رائل ایئر فورس کے ٹائفون لڑاکا طیارے دفاعی مشن پر تعینات کیے جائیں گے۔


Comments