دنیا
سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازع علاقے میں ڈرون حملہ، 73 افراد ہلاک
- ابیئی کے قائم مقام وزیر اطلاعات نے حملے کا الزام سوڈانی فوج پر عائد کیا ہے
جنوبی سوڈان اور سوڈان کی سرحد پر واقع متنازع علاقے ابیئی میں پیر کو ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک بازار میں کم از کم 73 افراد ہلاک ہوگئے۔
ابیئی کے قائم مقام وزیر اطلاعات نے حملے کا الزام سوڈانی فوج پر عائد کیا ہے، تاہم انہوں نے اپنے دعوے کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔


Comments