BR100 Decreased By (-0.34%)
BR30 Decreased By (-0.25%)
KSE100 Decreased By (-0.27%)
KSE30 Decreased By (-0.23%)
BAFL 55.88 Increased By ▲ 0.23 (0.41%)
BIPL 24.48 Increased By ▲ 0.07 (0.29%)
BOP 28.53 Decreased By ▼ -0.25 (-0.87%)
CNERGY 12.88 Increased By ▲ 0.03 (0.23%)
DFML 15.78 Decreased By ▼ -0.13 (-0.82%)
DGKC 179.03 Decreased By ▼ -2.97 (-1.63%)
FABL 91.17 Decreased By ▼ -0.32 (-0.35%)
FCCL 51.30 Decreased By ▼ -0.47 (-0.91%)
FFL 14.06 Increased By ▲ 0.03 (0.21%)
GGL 19.49 Decreased By ▼ -0.21 (-1.07%)
HBL 289.77 Decreased By ▼ -0.65 (-0.22%)
HUBC 192.84 Decreased By ▼ -0.59 (-0.31%)
HUMNL 9.15 Decreased By ▼ -0.14 (-1.51%)
KEL 6.01 Decreased By ▼ -0.08 (-1.31%)
LOTCHEM 24.95 Decreased By ▼ -0.46 (-1.81%)
MLCF 89.23 Decreased By ▼ -0.72 (-0.8%)
OGDC 299.47 Increased By ▲ 0.37 (0.12%)
PAEL 33.62 Decreased By ▼ -0.15 (-0.44%)
PIBTL 13.48 Decreased By ▼ -0.17 (-1.25%)
PIOC 230.13 Decreased By ▼ -1.80 (-0.78%)
PPL 218.85 Decreased By ▼ -0.02 (-0.01%)
PRL 108.81 Increased By ▲ 1.86 (1.74%)
SNGP 89.72 Decreased By ▼ -0.51 (-0.57%)
SSGC 22.77 Decreased By ▼ -0.14 (-0.61%)
TELE 7.04 Decreased By ▼ -0.07 (-0.98%)
TPLP 11.53 Decreased By ▼ -0.25 (-2.12%)
TRG 57.62 Increased By ▲ 1.25 (2.22%)
UNITY 8.11 Increased By ▲ 0.18 (2.27%)
WTL 0.95 Decreased By ▼ -0.01 (-1.04%)
کھیل

سلمان آغا کی شاندار سنچری، پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے دی

  • 32 سالہ سلمان آغا نے 90 گیندوں پر ایک چھکے اور 10 چوکوں کی مدد سے 107 رنز کی اننگز کھیلی
شائع اپ ڈیٹ

تین ملکی ون ڈے سیریز میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے دی۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، 32 سالہ سلمان آغا نے 90 گیندوں پر ایک چھکے اور 10 چوکوں کی مدد سے 107 رنز کی اننگز کھیلی اور پاکستان کو 49.5 اوورز میں 305 رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا

فخر زمان 16 اور صائم ایوب 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، بابر اعظم نے 45 اور سعد بیگ نے 39 رنز سکور کیے، سلمان علی آغا نے سنچری اسکور کی اور 107 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، حسن نواز نے 37 اور عرفات منہاس نے 18 رنز جوڑے۔

سری لنکا کی جانب سے ایشن ملنگا نے 4 وکٹیں حاصل کیں، اسیتھا فرنینڈو نے 3 اور مدوشنکا نے 2 وکٹیں اپنے نام کیں۔

جواب میں سری لنکا کی ٹیم 48.1 اوورز میں 268 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اوپنر کامنڈو مینڈس نے 44 رنز سکور کیے، پاون رتھنا یاکے اور جانتھ لیاناگے نے نصف سنچریاں بنائیں تاہم وہ ٹیم کے کام نہ آئیں، پاون رتھنا یاکے نے 79 رنز کی اننگز کھیلی اور جانتھ لیاناگے نے 60 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے 3 وکٹیں حاصل کیں، نسیم شاہ، حارث رؤف اور فہیم اشرف کے حصے میں 2،2 وکٹیں آئیں۔

سیریز کا دوسرا میچ منگل کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔


Comments

200 حروف