BR100 Decreased By (-0.79%)
BR30 Decreased By (-1.33%)
KSE100 Decreased By (-0.68%)
KSE30 Decreased By (-0.8%)
BAFL 56.01 Decreased By ▼ -0.86 (-1.51%)
BIPL 24.66 Decreased By ▼ -0.10 (-0.4%)
BOP 29.25 Decreased By ▼ -0.55 (-1.85%)
CNERGY 12.40 Decreased By ▼ -0.33 (-2.59%)
DFML 16.60 Decreased By ▼ -0.37 (-2.18%)
DGKC 185.50 Decreased By ▼ -0.75 (-0.4%)
FABL 92.77 Decreased By ▼ -0.61 (-0.65%)
FCCL 51.98 Decreased By ▼ -0.18 (-0.35%)
FFL 14.07 Increased By ▲ 0.07 (0.5%)
GGL 19.10 Decreased By ▼ -0.63 (-3.19%)
HBL 300.00 Decreased By ▼ -2.02 (-0.67%)
HUBC 199.69 Decreased By ▼ -0.80 (-0.4%)
HUMNL 9.30 Decreased By ▼ -0.02 (-0.21%)
KEL 5.98 Decreased By ▼ -0.06 (-0.99%)
LOTCHEM 26.41 Increased By ▲ 0.82 (3.2%)
MLCF 90.99 Increased By ▲ 0.09 (0.1%)
OGDC 308.53 Decreased By ▼ -7.38 (-2.34%)
PAEL 33.65 Decreased By ▼ -0.41 (-1.2%)
PIBTL 13.56 Increased By ▲ 0.05 (0.37%)
PIOC 237.00 Increased By ▲ 0.55 (0.23%)
PPL 218.70 Decreased By ▼ -1.59 (-0.72%)
PRL 91.20 Decreased By ▼ -3.12 (-3.31%)
SNGP 91.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
SSGC 23.08 Decreased By ▼ -0.09 (-0.39%)
TELE 7.18 Decreased By ▼ -0.10 (-1.37%)
TPLP 11.70 Decreased By ▼ -0.20 (-1.68%)
TRG 55.25 Decreased By ▼ -1.24 (-2.2%)
UNITY 7.68 Decreased By ▼ -0.04 (-0.52%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

سِنر اور گاف آسٹریلین اوپن ون پوائنٹ سلم میں جلوہ گر ہوں گے

  • 2027 کے فاتح کو آسٹریلوی چاندی سے تیار کردہ خصوصی اے او ون پوائنٹ سلم ٹرافی دی جائے گی
شائع اپ ڈیٹ

دفاعی آسٹریلین اوپن چیمپئن کارلوس الکاراز اگلے سال اے او ون پوائنٹ سلم میں یانک سِنر، کوکو گوف اور نومی اوساکا کے ہمراہ شرکت کریں گے، جہاں عالمی ٹینس کے ممتاز کھلاڑی ایک ملین ڈالر کی انعامی رقم کے لیے شوقیہ کھلاڑیوں کا مقابلہ کریں گے۔

آسٹریلین اوپن کے افتتاحی ہفتے میں ہونے والے اس ناک آؤٹ مقابلے میں ایک پوائنٹ ہی کھلاڑی کی کامیابی یا شکست کا فیصلہ کرے گا، جبکہ ’’راک، پیپر، سیزرز‘‘ کھیل کے ذریعے طے ہوگا کہ سروس کون کرے گا۔

2025 میں آغاز کے بعد مقابلہ شائقین میں مقبول ہوا، جہاں شوقیہ کھلاڑیوں نے کئی تجربہ کار حریفوں کو شکست دی۔ پہلے ایڈیشن کا 60 ہزار آسٹریلوی ڈالر انعام آسٹریلوی پروفیشنل عمر جسیکا نے جیتا تھا۔

اس سال سڈنی کے شوقیہ کھلاڑی جارڈن اسمتھ نے فائنل میں تائیوان کی پروفیشنل جوانا گارلینڈ کو شکست دے کر 10 لاکھ آسٹریلوی ڈالر جیتے۔ اس سے قبل وہ سِنر اور امانڈا انیسیمووا کو بھی شکست دے چکے تھے۔

منتظمین کے مطابق 2027 کے فاتح کو آسٹریلوی چاندی سے تیار کردہ خصوصی اے او ون پوائنٹ سلم ٹرافی دی جائے گی۔ فائنل 13 جنوری کو راڈ لیور ایرینا میں ہوگا جبکہ آسٹریلین اوپن کا مین ڈرا 17 سے 31 جنوری تک جاری رہے گا۔

Comments

200 حروف