BR100 Increased By (1.91%)
BR30 Increased By (2.79%)
KSE100 Increased By (1.56%)
KSE30 Increased By (1.67%)
BAFL 56.76 Increased By ▲ 0.71 (1.27%)
BIPL 24.71 Increased By ▲ 0.21 (0.86%)
BOP 29.72 Increased By ▲ 0.83 (2.87%)
CNERGY 12.93 Increased By ▲ 0.72 (5.9%)
DFML 16.91 Increased By ▲ 0.20 (1.2%)
DGKC 186.97 Increased By ▲ 3.97 (2.17%)
FABL 93.53 Increased By ▲ 1.19 (1.29%)
FCCL 51.85 Increased By ▲ 1.85 (3.7%)
FFL 13.99 Increased By ▲ 0.17 (1.23%)
GGL 19.26 Increased By ▲ 0.59 (3.16%)
HBL 302.83 Increased By ▲ 7.62 (2.58%)
HUBC 201.33 Increased By ▲ 5.76 (2.95%)
HUMNL 9.27 Decreased By ▼ -0.02 (-0.22%)
KEL 5.59 Decreased By ▼ -0.03 (-0.53%)
LOTCHEM 25.72 Increased By ▲ 0.42 (1.66%)
MLCF 91.29 Increased By ▲ 3.05 (3.46%)
OGDC 317.05 Increased By ▲ 6.71 (2.16%)
PAEL 33.98 Increased By ▲ 0.97 (2.94%)
PIBTL 13.57 Increased By ▲ 0.38 (2.88%)
PIOC 236.64 Increased By ▲ 5.63 (2.44%)
PPL 221.12 Increased By ▲ 4.64 (2.14%)
PRL 94.38 Increased By ▲ 6.96 (7.96%)
SNGP 90.69 Increased By ▲ 2.62 (2.97%)
SSGC 23.07 Increased By ▲ 0.59 (2.62%)
TELE 7.24 Increased By ▲ 0.27 (3.87%)
TPLP 11.74 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
TRG 55.34 Increased By ▲ 3.89 (7.56%)
UNITY 7.75 Increased By ▲ 0.01 (0.13%)
WTL 1.00 Increased By ▲ 0.01 (1.01%)
کھیل

مردوں کے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کے لیے درخواستوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

  • پاکستان اور بھارت کے میچ کے ٹکٹوں کی سب سے زیادہ طلب، ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
شائع اپ ڈیٹ

منتظمین نے منگل کے روز بتایا ہے کہ مردوں کے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کے لیے بیلٹ رجسٹریشن کے ابتدائی اختتام ہفتے کے دوران 11 لاکھ سے زائد ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

ٹکٹوں کے بیلٹ کے لیے 3 لاکھ 20 ہزار سے زائد شائقین رجسٹریشن کراچکے ہیں، جس کے لیے رجسٹریشن 21 نومبر تک جاری رہے گی۔ ٹورنامنٹ کی میزبانی جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا مشترکہ طور پر کریں گے۔

پاکستان اور بھارت کے میچ کے ٹکٹوں کی سب سے زیادہ طلب سامنے آئی ہے، جس کے لیے ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ جنوبی افریقہ اور بھارت کے میچ کے لیے 92 ہزار سے زائد جبکہ بھارت اور آسٹریلیا کے مقابلے کے لیے 86 ہزار سے زائد درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو سنجوگ گپتا نے کہا، ’’ٹکٹوں کے بیلٹ کا آغاز ہونے کے صرف 48 گھنٹے سے زائد عرصے میں 10 لاکھ درخواستوں کا موصول ہونا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کی مقبولیت، اہمیت اور کرکٹ شائقین کی وابستگی کا مظہر ہے۔‘‘

14 ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں 2 اکتوبر سے 21 نومبر تک کھیلا جائے گا۔

Comments

200 حروف