BR100 Increased By (0.23%)
BR30 Increased By (0.16%)
KSE100 Increased By (0.17%)
KSE30 Increased By (0.15%)
BAFL 60.55 Increased By ▲ 0.78 (1.31%)
BIPL 24.31 Increased By ▲ 0.05 (0.21%)
BOP 31.13 Decreased By ▼ -0.26 (-0.83%)
CNERGY 11.73 No Change ▼ 0.00 (0%)
DFML 15.70 Increased By ▲ 0.01 (0.06%)
DGKC 202.00 Decreased By ▼ -2.07 (-1.01%)
FABL 96.05 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 60.61 Decreased By ▼ -1.10 (-1.78%)
FFL 14.76 Decreased By ▼ -0.03 (-0.2%)
GGL 19.99 Increased By ▲ 0.31 (1.58%)
HBL 308.10 Decreased By ▼ -1.33 (-0.43%)
HUBC 207.70 Increased By ▲ 3.50 (1.71%)
HUMNL 8.40 Decreased By ▼ -0.32 (-3.67%)
KEL 6.35 Increased By ▲ 0.03 (0.47%)
LOTCHEM 24.71 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
MLCF 105.25 Increased By ▲ 1.32 (1.27%)
OGDC 315.99 Increased By ▲ 0.12 (0.04%)
PAEL 35.52 Decreased By ▼ -0.06 (-0.17%)
PIBTL 14.11 Increased By ▲ 0.45 (3.29%)
PIOC 274.50 Increased By ▲ 3.38 (1.25%)
PPL 227.39 Increased By ▲ 1.32 (0.58%)
PRL 81.00 Increased By ▲ 0.72 (0.9%)
SNGP 94.79 Increased By ▲ 0.84 (0.89%)
SSGC 23.79 Decreased By ▼ -0.03 (-0.13%)
TELE 7.50 Decreased By ▼ -0.05 (-0.66%)
TPLP 13.04 Increased By ▲ 0.05 (0.38%)
TRG 53.26 Decreased By ▼ -0.07 (-0.13%)
UNITY 9.39 Increased By ▲ 1.00 (11.92%)
WTL 1.35 Decreased By ▼ -0.03 (-2.17%)
دنیا

جنوبی کوریا کے صدر لی کی شمالی کوریا سے مذاکرات بحال کرنے کی اپیل

  • گزشتہ ہفتے غیر فوجی علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں جنوبی کوریا کے 3 فوجی زخمی ہوئے تھے
شائع اپ ڈیٹ

جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے جمعرات کو شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ اعتماد کی بحالی اور مذاکرات دوبارہ شروع کرنے میں تعاون کرے۔ ان کا یہ بیان ایک روز بعد سامنے آیا جب بارودی سرنگ کے واقعے پر دونوں ممالک کے درمیان سخت بیانات کا تبادلہ ہوا ہے، جبکہ جنوبی کوریا کی فوج اور اقوام متحدہ کی کمان نے اسے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔

جنوبی کوریا کے یومِ مسلح افواج کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے لی میونگ نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ شمالی کوریا طویل تعطل کے بعد اعتماد کی بحالی اور مذاکرات کی بحالی کے راستے پر ساتھ دے گا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت دونوں کوریاؤں کے درمیان فوجی کشیدگی کم کرنے کیلئے عملی اقدامات جاری رکھے گی۔

گزشتہ ہفتے غیر فوجی علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں جنوبی کوریا کے 3 فوجی زخمی ہوئے تھے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بہن کم یو جونگ نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے سیول پر نتائج گھڑنے کا الزام عائد کیا تھا۔

لی میونگ نے مزید کہا کہ جنوبی کوریا 2030 کی دہائی کے وسط تک جوہری توانائی سے چلنے والی آبدوزیں بنانے اور میزائل دفاعی صلاحیتیں جدید بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Comments

200 حروف