BR100 Decreased By (-0.16%)
BR30 Decreased By (-0.43%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.07%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.76 Increased By ▲ 0.13 (0.53%)
BOP 29.95 Decreased By ▼ -0.17 (-0.56%)
CNERGY 12.74 Decreased By ▼ -0.24 (-1.85%)
DFML 18.66 Increased By ▲ 1.17 (6.69%)
DGKC 188.00 Increased By ▲ 0.78 (0.42%)
FABL 93.12 Decreased By ▼ -0.59 (-0.63%)
FCCL 51.67 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.90 Decreased By ▼ -0.14 (-0.74%)
HBL 303.00 Decreased By ▼ -0.78 (-0.26%)
HUBC 199.15 Increased By ▲ 0.19 (0.1%)
HUMNL 9.73 Decreased By ▼ -0.12 (-1.22%)
KEL 6.04 Decreased By ▼ -0.02 (-0.33%)
LOTCHEM 26.26 Increased By ▲ 0.09 (0.34%)
MLCF 91.00 Decreased By ▼ -0.23 (-0.25%)
OGDC 314.90 Increased By ▲ 1.51 (0.48%)
PAEL 34.98 Decreased By ▼ -0.26 (-0.74%)
PIBTL 14.29 Decreased By ▼ -0.42 (-2.86%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 220.44 Decreased By ▼ -0.92 (-0.42%)
PRL 90.10 Decreased By ▼ -1.12 (-1.23%)
SNGP 91.00 Increased By ▲ 0.13 (0.14%)
SSGC 23.30 No Change ▼ 0.00 (0%)
TELE 7.42 Decreased By ▼ -0.19 (-2.5%)
TPLP 12.14 Decreased By ▼ -0.42 (-3.34%)
TRG 54.59 Decreased By ▼ -1.20 (-2.15%)
UNITY 7.97 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.01 Increased By ▲ 0.01 (1%)
کھیل

جاپان اولمپکس کی مایوسی بھلا کر ایشین گیمز کے ذریعے کھیلوں کی بہاریں لوٹانے کے لیے تیار

  • جاپان نے پیرس اولمپکس میں 20 طلائی تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرکے برطانیہ، آسٹریلیا اور میزبان فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا
شائع اپ ڈیٹ

کورونا وائرس کے باعث ٹوکیو اولمپکس کی منسوخ شدہ خوشیوں کے پانچ سال بعد جاپان 20 ویں ایشین گیمز کے ساتھ ایک بار پھر بڑے عالمی کھیلوں کی میزبانی کے لیے تیار ہے، جس کا آغاز ہفتے کو ناگویا میں ہو رہا ہے۔

ہیروشیما 1994 کے بعد یہ جاپان میں منعقد ہونے والے پہلے ایشین گیمز ہیں، جو کووڈ پابندیوں کے سبب شائقین سے محروم رہنے والے اولمپکس کے مقابلے میں مداحوں کو کھیلوں کا حقیقی جوش فراہم کریں گے۔

تاہم صنعتی مرکز ایچی ناگویا میں عوامی دلچسپی اب بھی مدہم ہے۔ ناقص موسم، موسلا دھار بارش اور مقامات پر چھتیں ٹپکنے جیسے مسائل نے تیاریوں کو متاثر کیا ہے۔ اس کے علاوہ منتظمین کے سادگی سے پر منصوبے اور اولمپک کونسل آف ایشیا کی عظیم الشان سوچ کے درمیان بھی اختلاف نظر آیا۔

اس بار 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاری رہنے والے کھیلوں میں 45 ممالک کے 17,000 کھلاڑی 43 کھیلوں کے 469 مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ ناگویا نے شطرنج، برج اور ڈریگن بوٹ جیسے غیر روایتی کھیل شامل نہیں کیے ہیں۔

Comments

200 حروف