BR100 Increased By (0.58%)
BR30 Increased By (0.3%)
KSE100 Increased By (0.35%)
KSE30 Increased By (0.48%)
BAFL 59.70 Decreased By ▼ -0.29 (-0.48%)
BIPL 24.38 Decreased By ▼ -0.05 (-0.2%)
BOP 31.26 No Change ▼ 0.00 (0%)
CNERGY 11.73 Decreased By ▼ -0.10 (-0.85%)
DFML 16.41 Increased By ▲ 0.09 (0.55%)
DGKC 204.00 Increased By ▲ 2.13 (1.06%)
FABL 94.05 Increased By ▲ 0.19 (0.2%)
FCCL 59.93 Increased By ▲ 0.64 (1.08%)
FFL 14.28 Increased By ▲ 0.13 (0.92%)
GGL 19.13 Decreased By ▼ -0.35 (-1.8%)
HBL 303.47 Decreased By ▼ -0.03 (-0.01%)
HUBC 209.81 Increased By ▲ 3.45 (1.67%)
HUMNL 8.25 Increased By ▲ 0.13 (1.6%)
KEL 6.08 Decreased By ▼ -0.07 (-1.14%)
LOTCHEM 25.73 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
MLCF 105.81 Increased By ▲ 2.56 (2.48%)
OGDC 312.55 Decreased By ▼ -0.24 (-0.08%)
PAEL 34.24 Decreased By ▼ -0.59 (-1.69%)
PIBTL 13.62 Decreased By ▼ -0.10 (-0.73%)
PIOC 277.50 Increased By ▲ 7.83 (2.9%)
PPL 223.35 Increased By ▲ 0.73 (0.33%)
PRL 80.99 Decreased By ▼ -1.17 (-1.42%)
SNGP 91.38 Decreased By ▼ -0.03 (-0.03%)
SSGC 23.91 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
TELE 7.48 Increased By ▲ 0.16 (2.19%)
TPLP 12.83 Increased By ▲ 0.07 (0.55%)
TRG 52.81 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
UNITY 8.46 Decreased By ▼ -0.02 (-0.24%)
WTL 1.35 Decreased By ▼ -0.04 (-2.88%)
مارکٹس

مہنگائی کے خدشات بڑھنے کے بعد ڈالر کی قدر مستحکم

  • ڈالر انڈیکس، جو امریکی کرنسی کی 6 بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں قدر ظاہر کرتا ہے، 99.67 پر رہا۔
شائع اپ ڈیٹ

مشرق وسطیٰ میں تازہ کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافے اور افراط زر کے خدشات دوبارہ بڑھنے کے بعد بدھ کو امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ امریکی ٹریژری ییلڈز میں اضافے اور فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود بڑھانے کے امکانات نے بھی ڈالر کی محفوظ سرمایہ کاری کی حیثیت کو تقویت دی۔

امریکا نے منگل کو ایران پر فضائی حملوں کی نئی لہر شروع کی، جس کے جواب میں ایران نے بھی کارروائی کی۔ اس کشیدگی کے باعث بدھ کو ابتدائی کاروبار میں تیل کی قیمتیں تقریباً 1 فیصد بڑھ گئیں۔

ڈالر انڈیکس، جو امریکی کرنسی کی 6 بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں قدر ظاہر کرتا ہے، 99.67 پر رہا۔

دوسری جانب جولائی کی جاب اوپننگز اور اگست کے آئی ایس ایم مینوفیکچرنگ انڈیکس کے اعدادوشمار مارکیٹ کی توقعات سے کم رہے۔ تاہم مالیاتی منڈیوں میں ستمبر میں فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکانات بڑھ کر 67 فیصد ہوگئے ہیں، جو ایک ہفتہ قبل تقریباً 40 فیصد تھے۔

فیڈ گورنر مائیکل بار نے کہا ہے کہ اگر افراط زر تیزی سے کم نہ ہوا تو مرکزی بینک کے لیے شرح سود بڑھانے کا وقت ہوگا۔

امریکی 10 سالہ ٹریژری نوٹ کی ییلڈ بڑھ کر 4.8 فیصد ہوگئی، جبکہ جاپان کی 10 سالہ بانڈ ییلڈ 3 فیصد رہی۔

دریں اثنا جاپانی ین 160.21 فی ڈالر پر دباؤ میں رہا۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے جاپانی وزیر خزانہ کے ساتھ ملاقات میں ین کی کمزوری سے نمٹنے کے لیے فیصلہ کن مالیاتی اقدامات کی حمایت کی۔

ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم ہونے تک امریکا اور جاپان کی جانب سے ین کی قدر میں بہتری کے لیے دوبارہ مشترکہ مداخلت کے امکانات محدود ہیں۔

Comments

200 حروف