BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
دنیا

سری لنکا میں خوراک مہنگی، اگست کی مہنگائی 8 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • سری لنکا: خوراک و توانائی مہنگی، اگست میں مہنگائی 8 فیصد کی تین سالہ بلند ترین سطح پر
شائع اپ ڈیٹ

سری لنکا کے محکمہ شماریات نے پیر کو بتایا کہ کولمبو کنزیومر پرائس انڈیکس میں اگست میں سالانہ بنیاد پر 8 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ جولائی میں یہ شرح 7.3 فیصد رہی تھی۔

یہ انڈیکس ملک میں مجموعی قیمتوں کے رجحان کا اہم اشاریہ ہے اور سری لنکا کے دارالحکومت میں مہنگائی کی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق اگست میں غذائی مہنگائی بڑھ کر 8.5 فیصد ہوگئی، جو جولائی میں سالانہ بنیاد پر 6.3 فیصد تھی۔ اس اضافے کی وجوہات میں ایل نینو سے منسلک شدید خشک سالی کے باعث ملک کے اہم زرعی علاقوں میں فصلوں کی پیداوار متاثر ہونا اور عالمی سطح پر گندم کی قیمتوں میں اضافہ شامل ہیں۔

تازہ اعداد و شمار کے مطابق غیر غذائی اشیا کی مہنگائی 7.7 فیصد رہی، جبکہ گزشتہ ماہ یہ شرح 7.8 فیصد تھی۔

ایچ این بی اسٹاک بروکرز کے شعبہ تحقیق کے سربراہ شہان کورے نے کہا، ’’اگلے دو ماہ کے دوران مہنگائی بڑھ کر 8.5 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے، جس کے بعد اس میں کمی آنا شروع ہوسکتی ہے، تاہم اس کا انحصار موسمی حالات اور عالمی قیمتوں پر ہوگا۔‘‘

سری لنکا میں مہنگائی گزشتہ ماہ سے تین سال کی بلند ترین سطح پر ہے، جس کی بڑی وجہ ایران جنگ کے باعث توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ہیں۔

سری لنکا کے مرکزی بینک نے مہنگائی کا ہدف 5 فیصد مقرر کر رکھا ہے اور توقع ہے کہ درمیانی مدت میں مہنگائی بتدریج کم ہوجائے گی۔

Comments

200 حروف