BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
مارکٹس

یو بی ایل کو 2026 میں 7 عالمی اعزازات حاصل ، قائدانہ حیثیت مزید مستحکم

  • یہ اعزازات دنیا کے معتبر ترین مالیاتی ایوارڈ پلیٹ فارمز کی جانب سے دیے گئے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) نے جنوری 2026 سے اب تک سات ممتاز بین الاقوامی اعزازات حاصل کرکے پاکستان کے مالیاتی شعبے میں اپنی قیادت، جدت طرازی اور صارفین پر مرکوز خدمات کے عزم کو ایک بار پھر ثابت کردیا ہے۔

یہ اعزازات دنیا کے معتبر ترین مالیاتی ایوارڈ پلیٹ فارمز کی جانب سے دیے گئے ہیں جو سرمایہ کاری بینکاری، اسلامی مالیات، پائیدار فنانسنگ اور سنڈیکیٹڈ قرضوں کے شعبوں میں یو بی ایل کی نمایاں کارکردگی اور قائدانہ کردار کا اعتراف ہیں۔ بینک کی نمایاں کامیابیوں میں شامل ہیں:

  • یورومنی ایوارڈز فار ایکسی لینس 2026 میں پاکستان کا بہترین سرمایہ کاری بینک برائے ڈیبٹ کیپیٹل مارکیٹس (ڈی سی ایم)

  • یورومنی اسلامک فنانس ایوارڈز 2026 میں پاکستان کی بہترین اسلامی پراجیکٹ فنانس ڈیل

  • یورومنی اسلامک فنانس ایوارڈز 2026 میں پاکستان کی بہترین مقامی کرنسی ڈیل

  • کارپوریٹ اور سرمایہ کاری بینکاری کے شعبے میں یو بی ایل کی شاندار کارکردگی کو درج ذیل عالمی اعزازات سے بھی نوازا گیا:

  • فنانس ایشیا ایوارڈز 2026 میں بیسٹ لینڈر – پاکستان

  • دی ایسیٹ ٹرپل اے سسٹین ایبل انفراسٹرکچر ایوارڈز 2026 میں رینیوایبل انرجی ڈیل آف دی ایئر (ویسٹ ٹو انرجی) – پاکستان

  • دی ایسیٹ ٹرپل اے سسٹین ایبل فنانس ایوارڈز 2026 میں بیسٹ ایکوزیشن فنانسنگ – پاکستان

  • ایشین بینکنگ اینڈ فنانس کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینکنگ ایوارڈز 2026 میں سنڈیکیٹڈ لون آف دی ایئر – پاکستان

یہ اعزازات یو بی ایل کے اس غیر متزلزل عزم کا مظہر ہیں جس کے تحت بینک جدید اور مؤثر مالیاتی حل فراہم کرنے، پاکستان کی سرمایہ منڈیوں کو مستحکم بنانے اور اپنے صارفین و شراکت داروں کے لیے پائیدار قدر پیدا کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔ یہ کامیابیاں اس بات کی بھی توثیق کرتی ہیں کہ یو بی ایل ایسے تاریخی اور اہم مالیاتی معاملات کی کامیاب تکمیل کی صلاحیت رکھتا ہے جو ملک کی معاشی ترقی میں مؤثر کردار ادا کرتے ہوئے کاروباری اداروں اور سرمایہ کاروں کی بدلتی ہوئی ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

Comments

200 حروف