BR100 Increased By (1.12%)
BR30 Increased By (1.8%)
KSE100 Increased By (0.98%)
KSE30 Increased By (1.06%)
BAFL 59.24 Increased By ▲ 0.27 (0.46%)
BIPL 27.36 Increased By ▲ 0.30 (1.11%)
BOP 36.10 Increased By ▲ 1.35 (3.88%)
CNERGY 11.33 Increased By ▲ 0.27 (2.44%)
DFML 18.11 No Change ▼ 0.00 (0%)
DGKC 220.60 Increased By ▲ 3.61 (1.66%)
FABL 100.77 Decreased By ▼ -1.57 (-1.53%)
FCCL 56.88 Increased By ▲ 0.46 (0.82%)
FFL 16.53 Increased By ▲ 0.12 (0.73%)
GGL 23.98 Increased By ▲ 0.17 (0.71%)
HBL 325.90 Increased By ▲ 3.86 (1.2%)
HUBC 223.77 Increased By ▲ 2.25 (1.02%)
HUMNL 10.78 Increased By ▲ 0.04 (0.37%)
KEL 7.42 Increased By ▲ 0.10 (1.37%)
LOTCHEM 27.27 Increased By ▲ 0.15 (0.55%)
MLCF 103.25 Increased By ▲ 5.31 (5.42%)
OGDC 318.90 Increased By ▲ 2.60 (0.82%)
PAEL 44.58 Increased By ▲ 2.28 (5.39%)
PIBTL 16.90 Increased By ▲ 0.12 (0.72%)
PIOC 275.01 Increased By ▲ 5.63 (2.09%)
PPL 222.61 Increased By ▲ 1.92 (0.87%)
PRL 63.79 Increased By ▲ 0.14 (0.22%)
SNGP 105.11 Decreased By ▼ -1.13 (-1.06%)
SSGC 27.25 Increased By ▲ 0.17 (0.63%)
TELE 8.83 Increased By ▲ 0.10 (1.15%)
TPLP 14.93 Increased By ▲ 0.15 (1.01%)
TRG 62.29 Increased By ▲ 0.88 (1.43%)
UNITY 11.85 Increased By ▲ 0.71 (6.37%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.01 (-0.81%)
کھیل

پاکستان نے تین سال بعد بیرون ملک پہلی ٹیسٹ فتح سمیٹ کر ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز برابر کردی

  • پاکستان نے آخری بار جولائی 2023 میں بابر اعظم کی قیادت میں سری لنکا کے خلاف بیرونِ ملک ٹیسٹ میچ جیتا تھا، جو گزشتہ ماہ دوبارہ کپتان بنے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان نے بدھ کو پورٹ آف اسپین میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین سال بعد پہلی بیرون ملک ٹیسٹ فتح حاصل کی اور 8 لگاتار ناکامیوں کا سلسلہ توڑ کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔

بیرون ملک پاکستان کی آخری فتح جولائی 2023 میں سری لنکا کے خلاف آئی تھی۔عبداللہ شفیق پہلی اننگز میں ناٹ آؤٹ 160 رنز بنا کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، جبکہ ساجد خان (4 وکٹیں) اور علی عثمان کی بہترین باؤلنگ کی بدولت پاکستان کو 75 رنز کا ہدف ملا۔ امام الحق اور اذان اویس کی وکٹیں گرنے کے بعد بابر اعظم نے جومل واریکن کو لگاتار دو چھکے لگا کر فتح مکمل کی۔ پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز 19 اگست سے انگلینڈ کے خلاف شروع ہوگی۔

Comments

200 حروف