BR100 Decreased By (-0.38%)
BR30 Decreased By (-0.46%)
KSE100 Decreased By (-0.42%)
KSE30 Decreased By (-0.52%)
BAFL 55.74 Decreased By ▼ -0.46 (-0.82%)
BIPL 27.10 Increased By ▲ 0.33 (1.23%)
BOP 32.75 Decreased By ▼ -0.23 (-0.7%)
CNERGY 10.29 Increased By ▲ 0.19 (1.88%)
DFML 17.90 Increased By ▲ 0.18 (1.02%)
DGKC 196.00 Decreased By ▼ -0.67 (-0.34%)
FABL 98.95 Decreased By ▼ -0.03 (-0.03%)
FCCL 52.09 Increased By ▲ 0.84 (1.64%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.32 (1.98%)
GGL 25.00 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
HBL 292.40 Decreased By ▼ -3.09 (-1.05%)
HUBC 214.25 Increased By ▲ 0.07 (0.03%)
HUMNL 10.45 Increased By ▲ 0.09 (0.87%)
KEL 7.18 Increased By ▲ 0.12 (1.7%)
LOTCHEM 26.85 Decreased By ▼ -2.27 (-7.8%)
MLCF 88.75 Decreased By ▼ -0.07 (-0.08%)
OGDC 310.37 Decreased By ▼ -1.58 (-0.51%)
PAEL 40.95 Decreased By ▼ -0.04 (-0.1%)
PIBTL 15.94 Decreased By ▼ -0.02 (-0.13%)
PIOC 284.70 Increased By ▲ 1.86 (0.66%)
PPL 212.00 Decreased By ▼ -0.66 (-0.31%)
PRL 53.40 Increased By ▲ 0.86 (1.64%)
SNGP 98.70 Decreased By ▼ -0.66 (-0.66%)
SSGC 24.85 Decreased By ▼ -0.25 (-1%)
TELE 8.36 Increased By ▲ 0.04 (0.48%)
TPLP 13.00 Decreased By ▼ -0.22 (-1.66%)
TRG 58.97 Increased By ▲ 2.08 (3.66%)
UNITY 9.93 Decreased By ▼ -0.01 (-0.1%)
WTL 1.24 Increased By ▲ 0.02 (1.64%)
کھیل

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کا کل سے آغاز، ٹرافی کی رونمائی

  • سیریز کی تیاری کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کل سے تروبا میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کے آغاز سے قبل برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹرافی کی رونمائی کی۔

2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 25 جولائی سے برائن لارا اکیڈمی میں شروع ہو گا جبکہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 2 اگست سے کھیلا جائے گا۔

سیریز کی تیاری کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ اور باؤلنگ کی نیٹ پریکٹس بھی کی اور پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کو حتمی شکل دی۔

دوسری جانب ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

Comments

200 حروف