BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
مارکٹس

ڈالر کے مقابلے روپے کی پیش قدمی برقرار

  • کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.87 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.87 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو مقامی کرنسی 277.90 روپے پر بند ہوئی تھی۔

جمعہ کو امریکی ٹریژری ییلڈ میں اضافے کے باعث ڈالر میں تیزی آئی اور تیل کی قیمتوں میں اچھال اور تجارتی جنگ کی بحالی کی وجہ سے مہنگائی کے خدشات بڑھنے پر یہ ین کے مقابلے میں 40 سال کی بلند ترین سطح کے قریب منڈلاتا رہا۔

برطانوی پاؤنڈ ایشیائی مارکیٹ کے آغاز میں تین ہفتے کی کم ترین سطح کے قریب سست رو رہا اور ایک مضبوط ہوتے ہوئے ڈالر کے مقابلے میں راتوں رات تقریباً 0.5 فیصد گرنے کے بعد 1.3313 ڈالر میں فروخت ہوا۔

یورو بھی اسی طرح نقصانات کا شکار رہا اور 1.1376 ڈالر پر کمزور دکھائی دیا جسے یورپی مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں قریبی اضافے کے امکانات سے بھی کوئی خاص سہارا نہیں ملا، جب کہ ڈالر دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں 101.45 کی سطح پر تین ہفتے کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار رہا۔

Comments

200 حروف