BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کھیل

رحمت شاہ افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کے کپتان مقرر

  • حشمت اللہ شاہدی کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے رحمت شاہ کو ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کی قیادت سونپ دی
شائع اپ ڈیٹ

مڈل آرڈر بلے باز رحمت شاہ کو افغانستان کی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) ٹیموں کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کو اس کا اعلان کیا۔

قیادت میں یہ تبدیلی حشمت اللہ شاہدی کے منگل کو کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد سامنے آئی ہے، جس کے ساتھ ان کا پانچ سالہ دور اختتام پذیر ہوگیا۔

شاہدی کی قیادت میں افغانستان نے 2023 ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹی پوزیشن حاصل کی تھی، جبکہ سابق عالمی چیمپئن انگلینڈ، پاکستان اور سری لنکا کو شکست دی تھی۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں کہا، ”افغانستان کرکٹ بورڈ حشمت اللہ شاہدی کی کپتان کی حیثیت سے خدمات، لگن اور قیادت کو سراہتا ہے اور ان کے آئندہ سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے۔“

بیان میں مزید کہا گیا، ”بین الاقوامی کرکٹ، قیادت اور ٹیم کے مجموعی ڈھانچے سے متعلق وسیع تجربے کی بدولت رحمت شاہ اس اہم ذمہ داری نبھانے کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔“

رحمت شاہ، جو 2021 سے حشمت اللہ شاہدی کے نائب کپتان رہے ہیں، اپنی کپتانی کا آغاز آئندہ ماہ آئرلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز سے کریں گے۔

Comments

200 حروف