دنیا
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- لنڈسے گراہم امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے نمایاں ریپبلکن سینیٹر تھے
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم اچانک اور مختصر علالت کے بعد ہفتے کی شام 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے دفتر کے کمیونیکیشنز ڈائریکٹر نے اتوار کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس خبر کی تصدیق کی۔
لنڈسے گراہم امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے نمایاں ریپبلکن سینیٹر تھے اور امریکی سیاست میں ایک بااثر شخصیت سمجھے جاتے تھے۔
ان کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سینیٹر گراہم کے اہلِ خانہ اس مشکل گھڑی میں دعاؤں کی درخواست کرتے ہیں اور اس انتہائی کٹھن وقت میں ان کی نجی زندگی کا احترام کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔


Comments