BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہری سے 278.05 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کوبھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.05 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو مقامی کرنسی 278.06 روپے پر بند ہوئی تھی۔

دریں اثنا جمعہ کو امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی لیکن یہ ہفتہ تقریباً بغیر کسی بڑی تبدیلی کے ختم ہونے کے قریب ہے کیونکہ سیف ہیون کے طور پر ڈالر میں ہونے والے اضافے کا اثر فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کی کم ہوتی ہوئی توقعات سے زائل ہوگیا۔

جاپانی ین کے مقابلے میں ڈالر 162.36 پر جاپہنچا جو گزشتہ ہفتے چار دہائیوں کی بلند ترین سطح کے قریب ہے اور یہ ہفتہ وار بنیادوں پر 0.5 فیصد سے زائد اضافے کی راہ پر گامزن ہے۔

تاجر کئی ہفتوں سے انٹروینشن پر نظر رکھے ہوئے ہیں کیونکہ ین مسلسل 160 فی ڈالر سے نیچے جدوجہد کررہا ہے، اگرچہ جاپانی حکام کی جانب سے کرنسی کی خریداری کے ممکنہ نئے انداز نے یہ اندازہ لگانا مشکل بنادیا ہے کہ ایسی کوئی کارروائی کب ہو سکتی ہے۔

مزید برآں جمعہ کو ابتدائی تجارت میں تیل کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی تاہم امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کی وجہ سے یہ ہفتہ وار بنیادوں پر اضافے کی راہ پر گامزن رہیں۔

Comments

200 حروف