BR100 Increased By (0.34%)
BR30 Increased By (0.77%)
KSE100 Increased By (0.26%)
KSE30 Increased By (0.25%)
BAFL 62.04 Increased By ▲ 0.64 (1.04%)
BIPL 28.03 Increased By ▲ 0.59 (2.15%)
BOP 36.77 Increased By ▲ 0.46 (1.27%)
CNERGY 8.39 Increased By ▲ 0.18 (2.19%)
DFML 19.93 Decreased By ▼ -0.03 (-0.15%)
DGKC 226.93 Decreased By ▼ -0.21 (-0.09%)
FABL 100.18 Decreased By ▼ -1.28 (-1.26%)
FCCL 58.61 Decreased By ▼ -0.67 (-1.13%)
FFL 17.94 Increased By ▲ 0.09 (0.5%)
GGL 25.20 Increased By ▲ 1.09 (4.52%)
HBL 305.64 Decreased By ▼ -1.81 (-0.59%)
HUBC 232.55 Decreased By ▼ -0.59 (-0.25%)
HUMNL 11.42 Decreased By ▼ -0.08 (-0.7%)
KEL 8.29 Decreased By ▼ -0.04 (-0.48%)
LOTCHEM 28.47 Increased By ▲ 0.28 (0.99%)
MLCF 108.29 Increased By ▲ 0.86 (0.8%)
OGDC 339.10 Increased By ▲ 4.19 (1.25%)
PAEL 45.35 Decreased By ▼ -0.07 (-0.15%)
PIBTL 19.06 Increased By ▲ 0.21 (1.11%)
PIOC 283.57 Increased By ▲ 3.11 (1.11%)
PPL 245.95 Increased By ▲ 2.21 (0.91%)
PRL 36.08 Decreased By ▼ -0.16 (-0.44%)
SNGP 118.70 Decreased By ▼ -0.93 (-0.78%)
SSGC 31.67 Decreased By ▼ -0.18 (-0.57%)
TELE 9.27 Increased By ▲ 0.25 (2.77%)
TPLP 11.23 Increased By ▲ 0.51 (4.76%)
TRG 67.84 Increased By ▲ 3.53 (5.49%)
UNITY 11.01 Increased By ▲ 0.10 (0.92%)
WTL 1.28 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)
کھیل

ورلڈ کپ : بالوگن ہیرو سے معطل تماشائی بن گئے، امریکہ اگلے مرحلے میں داخل

  • سرخ کارڈ نے بالوگن کی شاندار کارکردگی پر پانی پھیرنے کا خطرہ پیدا کر دیا
شائع July 2, 2026 اپ ڈیٹ July 2, 2026 01:23pm

فولارین بالوگن کے لیے بدھ کی رات متضاد جذبات کا مجموعہ رہی۔ ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 32 میں بوسنیا کے خلاف انہوں نے شاندار گول کرکے امریکہ کو برتری دلائی اور این بی اے اسٹار لیبرون جیمز کے انداز میں جشن منایا، جس کی تعریف خود جیمز نے بھی سوشل میڈیا پر کی۔

تاہم دوسرے ہاف میں بوسنیائی ڈیفینڈر کو غیر ارادی طور پر بوٹ مارنے پروی اے آر کے جائزے کے بعد بالوگن کو ریڈ کارڈ دکھا دیا گیا۔ اس اخراج نے شائقین کو کوپا امریکہ 2024 کی تلخ یاد دلا دی جب امریکی ٹیم کھلاڑی کے اخراج کے بعد باہر ہو گئی تھی۔

مگر اس بار ماریشیو پوچیٹینو کی ٹیم نے شاندار نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا۔ ملک ٹلمین نے فری کک پر دوسرا گول کرکے امریکہ کو 2-0 سے فتح دلا دی۔ بالوگن اب بیلجیم کے خلاف اہم میچ میں معطلی کے باعث باہر بیٹھیں گے اور پیر کو سیئٹل میں ٹیم کو ان کے بغیر اپنی صلاحیت ثابت کرنا ہوگی۔

Comments

200 حروف