BR100 Decreased By (-0.08%)
BR30 Increased By (0.08%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.2%)
BAFL 57.72 Decreased By ▼ -0.44 (-0.76%)
BIPL 27.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 34.58 Increased By ▲ 0.18 (0.52%)
CNERGY 13.68 Increased By ▲ 0.57 (4.35%)
DFML 18.42 Increased By ▲ 0.02 (0.11%)
DGKC 215.81 Increased By ▲ 2.15 (1.01%)
FABL 99.27 Decreased By ▼ -0.29 (-0.29%)
FCCL 57.55 Decreased By ▼ -0.51 (-0.88%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.27 (1.66%)
GGL 24.00 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
HBL 334.31 Decreased By ▼ -3.85 (-1.14%)
HUBC 212.96 Decreased By ▼ -0.40 (-0.19%)
HUMNL 10.51 Decreased By ▼ -0.07 (-0.66%)
KEL 7.36 Decreased By ▼ -0.07 (-0.94%)
LOTCHEM 27.51 Decreased By ▼ -0.16 (-0.58%)
MLCF 101.93 Decreased By ▼ -0.82 (-0.8%)
OGDC 318.48 Decreased By ▼ -0.44 (-0.14%)
PAEL 42.86 Decreased By ▼ -0.24 (-0.56%)
PIBTL 16.72 Increased By ▲ 0.09 (0.54%)
PIOC 274.51 Increased By ▲ 1.51 (0.55%)
PPL 230.62 Increased By ▲ 1.17 (0.51%)
PRL 76.73 Increased By ▲ 5.93 (8.38%)
SNGP 102.23 Decreased By ▼ -2.35 (-2.25%)
SSGC 27.10 Decreased By ▼ -0.31 (-1.13%)
TELE 8.56 Increased By ▲ 0.03 (0.35%)
TPLP 15.45 Decreased By ▼ -0.31 (-1.97%)
TRG 60.09 Decreased By ▼ -0.20 (-0.33%)
UNITY 11.47 Decreased By ▼ -0.25 (-2.13%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)
کھیل

میسی کا ایک اور گول، ارجنٹائن شاندار فتح کے ساتھ ورلڈ کپ کے لاسٹ 32 مرحلے میں پہنچ گیا

  • ٹورنامنٹ کے آخری 32 مرحلے سے قبل نارتھ امریکہ میں میسی سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑیوں میں سرِفہرست
شائع اپ ڈیٹ

اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے متبادل کھلاڑی کے طور پر آ کر ٹورنامنٹ کا اپنا چھٹا گول اسکور کیا، جس کی بدولت ارجنٹائن نے ہفتے کو اردن کو 1-3 سے ہرا کر ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے شاندار تیاری کا مظاہرہ کیا ہے۔

ٹورنامنٹ کے لاسٹ 32 مرحلے میں داخلے سے قبل 39 سالہ میسی نارتھ امریکہ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑیوں میں سرِفہرست ہیں۔ ارجنٹائن گروپ ’جے‘ میں الجزائر، آسٹریا اور اردن کو شکست دے کر مائنڈ سیٹ کے ساتھ ٹاپ پر رہا۔ اردن کے خلاف میچ میں جیووانی لو سیلسو نے فری کک پر پہلا گول کیا جبکہ لاؤتارو مارٹنیز نے پنالٹی پر دوسرا گول داغا۔ اردن کی جانب سے موسیٰ التمری نے واحد گول کیا۔ کھیل کے دوسرے ہاف میں شائقین کی پُرعزم پکار پر میسی میدان میں اترے اور فری کک پر شاندار گول کرکے ٹیم کی فتح پر مہر لگا دی۔

دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کا اگلا مقابلہ 3 جولائی کو میامی میں کیپ ورڈی سے ہوگا۔

Comments

200 حروف